Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب چرنجیت سنگھ چننی کو پنجاب کے وزیراعلی کے طورپر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

پنجاب کے وزیراعلی جناب چرنجیت سنگھ چننی

 

 

نئی دہلی ، 20ستمبر    ،  2021

 

وزیراعظم ،جناب نریندر مودی نےجناب چرنجیت سنگھ چننی کو  پنجاب کے وزیراعلی کے طورپر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،

’’پنجاب کے وزیراعلی کے طورپر حلف لینے کےلئے جناب چرنجیت سنگھ چننی جی کو مبارکباد۔پنجاب حکومت کے ساتھ پنجاب کے عوام کی بہتری کے لیے کام جاری رکھیں گے۔‘‘

 

 

Recommended