نئی دلّی ،04 دسمبر،2021/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم بحریہ کے موقع پر بھارتی بحریہ کے عملہ کو مبارکباد دی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’یوم بحریہ پر مبارکباد۔ ہمیں بھارتی بحریہ کے مثالی تعاون پر فخر ہے۔ ہماری بحریہ اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور اپنے کے شاندار حوصلے کی سبب وسیع طور پر قابل احترام ہے۔ ہماری بحریہ کے جوان ہمیشہ قدرتی آفات جیسے بحرانی حالات سے نمٹنے میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔‘‘