Urdu News

وزیراعظم نے لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔

 

 

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا  جی کو  ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد  دی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی کو یوم پیدائش کی مبارک باد۔ پارلیمانی طریقہ کار کے بارے میں  ان کی معلومات  بہت پختہ ہے اور  جس طرح سے  وہ لوک سبھا کی  کارروائی چلاتے ہیں، اس کا بہت زیادہ احترام کیا جاتا ہے۔ پارلیمنٹ کے مباحثے کا معیار بلند کرنے لئے وہ قابل قدر کوششیں کررہے ہیں۔ ان کی لمبی عمر کے  لئے پرارتھنا رکرتا ہوں‘‘۔

Recommended