Urdu News

وزیر اعظم نے 27 فروری 2022 کو من کی بات کے لیے شہریوں کو تجاویز اور خیالات بھیجنے کے لیے مدعو کیا

من کی بات

 

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 27 فروری 2022 کو من کی بات کے لیے شہریوں کو تجاویز اور خیالات بھیجنے کے لیے مدعو کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’اس ماہ کا #من کی بات پروگرام، 27 تاریخ کو ہوگا۔ہمیشہ کی طرح ، میں اس کے لیے آپ کی تجاویز اور رائے حاصل کرنے کے لیے بیچین ہوں۔ اُنھیں آپ MyGov، NaMo ایپ پر بھیجیں یا 1800-11-7800 نمبر ڈائل کریں اور اپنا پیغام ریکارڈ کرائیں‘‘۔

Recommended