Categories: قومی
اترپردیش میں ایک بہت ہی اچھا پروگرام چل رہا ہے۔ ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ
 <span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: justify;">آپ بخوبی جانتے ہیں کہ ہر شہر میں اسٹریٹ وینڈر ہوتے ہیں، جو ریہڑی پٹری والے لوگ ہوتے ہیں ۔ ان کی ہر ایک کی زندگی میں کافی اہمیت ہوتی ہے۔ مائیکرواکونومی میں بھی وہ ایک بہت بڑی طاقت ہوتے ہیں لیکن سب سے زیادہ محروم رہے ہیں کو ئی ان کو پوچھنے والے نہیں ہے ۔ وہ بے چارے کافی مہنگے سود سے ساہوکار سے کہیں سے پیسے لے آتے ہیں، اپنا گھر بار چلاتے ہیں، آدھا پیسہ سود میں چلا جاتا ہے ۔وہ غریبی سے لڑنا  چاہتا ہے، محنت کرنا چاہتا ہے، دن میں آواز لگا کر گلیوں میں جاکر اپنا مال بیچتا ہے کیا کبھی اس کی فکر ہم نے کی ہے۔ یہ پی ایم سوانیدھی یوجنا اس کے لئے ہے۔ اور کورونا کے دور میں تو اچھے اچھوں نے دیکھ لیا ہے کہ ان لوگوں کے بغیر زندگی مشکل ہے۔ کیونکہ کورونا دور میں وہ لوگ نہیں تھے، پہلے تو پتہ نہیں چلتا تھا لیکن جب دو دن تک سبزی والا نہیں آتا تھا ، تو پھر بڑی پریشانی ہوتی تھی۔ پھر یاد آتا تھا کہ ارے سبزی والا نہیں آیا، دودھ والا نہیں آیا، آخبار والا نہیں آیا، گھر میں صفائی کرنے والا نہیں آیا، کھانا پکانے والا نہیں آیا، کپڑے دھونے والا نہیں آیا، سب کا پسینہ نکل گیا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کورونا نے ہمارے یہ جو ہماری مدد کرنے والا پورا طبقہ ہے جن کے بھروسے ہماری زندگی چلتی ہے۔ یہ کتنے اہم ہیں، کتنے قیمتی ہیں، یہ ہم کو سمجھا دیا ہے۔ اس کی طاقت کا ہمیں احساس کردیا ہے۔ ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اب ایک زندگی کو ذمہ داری کا حصہ بنائیں، کہ ہم ان کو کبھی  تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ یہ ہمارے اپنے سفر کا حصہ ہیں۔ ان کی مصیبتوں کو ہم ہر پل دیکھیں گے اور ا سکے لئے پی ایم سونیدھی یوجنا لائے ہیں۔ پی ایم سوانیدھی یوجنا بہت ہی اعلیٰ ہے۔ آپ اپنے شہر میں ان کی لسٹ بنائیں اور ان کو موبائل فون سے لین دین سکھا دیجئے۔ بینک سے ان کو پیسہ ملے گا۔ تھوک  کاروباری کے یہاں سے وہ مال لینے جائیں  جہاں وہ سبزی فروخت کرتا ہے، صبح وہ مارکٹ میں جاکر کے 500 روپئے کی سبزی لے کر کے اپنی لاری بھر دیتا ہے، تو وہ پیسے ان کو موبائل فون سے ہی دیں۔ تو پھر وہ 200، 300 گھروں میں سبزی فروخت کرنے جاتا ہے ، ان سے وہ موبائل فون سے ہی پیسے لے، کیش نہ لے ، ڈیجیٹل لے۔ اگر اس کا 100 فیصد ڈیجیٹل ریکارڈ بنتا ہے تو پتہ چلے گا ، بنک والوں کو پتہ چلے گا کہ ان کا تو کاروبار اچھا ہے۔ تو ابھی 10000 روپئے دیا ہے تو وہ 20000 کردے گا، 20000 دیا ہے تو 50000 تک کردے گا۔ اور میں نے تو یہ بھی کہا ہے کہ اگر آپ 100 فیصد ڈیجیٹل ٹرانزیکشن  کرتے ہو تو جو حساب کتاب بنتا ہے ،سود قریب قریب زیرو ہو جاتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ ہمارے ریہڑی پٹری والوں کو اتنا بڑا پیسوں کا کاروبار ، بغیر سود کے مل جائے، میں پکا مانتا ہوں ، وہ بہت اچھا کرلیں گے،اپنے بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں گے،وہ اچھی کوالٹی کا مال فروخت کرنا شروع کردیں گے، زیادہ بڑا کاروبار کرنا شروع کردیں گے، اور آپ کے شہر میں لوگوں کی خدمت اچھی ہوگی۔ کیا آپ پردھان منتری سوانیدھی یوجنا  اس کو ترجیح بنا سکتے ہیں۔ کاشی کی سرزمین سے ماں گنگا کے ساحل پر آپ عہد کرکے جائیے کہ اسی 2022 میں جب 26 جنوری آئے گی، 26 جنوری کو پہلے ہم یہ  کام کرکے جائیں گے۔26 جنوری کے پہلے ہمارے شہر کے 200،500،1000،2000 جو بھی ریہڑی پٹری والے ہیں ان کا بینک کھاتہ کھل جائے گا۔ ان کو ڈیجیٹل لین دین کی ٹریننگ دی جائے گی۔ وہ جن کاروباریوں سے مال خریدتے ہیں، ان کو بھی ڈیجیٹل ٹریننگ دی جائے گی۔ جہاں وہ جاکرکے اپنا مال فروخت کرتے ہیں ، ان کو ڈیجیٹل ٹریننگ دی جائے گی۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ ڈیجیٹل کا کاروبار بھی بڑھ جائے گا۔ اور میرے ریہڑی پٹری والوں کو کم سے کم سود میں ہوسکے تو زیرو سود سے اپنا کاروبار بڑھانے کا ایک بہت ہی بڑا موقع مل جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بہت سی باتیں ہیں ساتھیوں آپ یہاں آئے ہیں کاشی میں، کاشی کو بہت باریکی سے دیکھیں بھی اور کئی نئی نئی تجاویز آپ کے من میں ہوں گی، اگر آپ تجاویز مجھے بھیجیں گے  تو مجھے میرے کاشی میں کام کرنے میں بہت مدد  ملے گی ۔ آپ اپنے میئر کے ناطے کئے   ہوئے کام اور آپ کو لگتا ہے ایسا کام مودی جی کو کاشی میں کرنا چاہئے ۔ اگر آپ مجھے یہ دیں گے تو میں آپ کا شکرگزار رہوں گا۔ کیونکہ میں تو آپ لوگوں سے سیکھنا چاہتا ہوں۔ سب نے مجھے  وہاں بلایا ہے اس لئے بلایا ہے کہ آپ  ہمارے کاشی والوں کو کچھ سکھائیے، کچھ سمجھائیے، جو آپ نے نیا کیا ہے انہیں بتائیے، ہم کاشی میں ضرور آپ سے سیکھیں گے۔ آپ سے چیزیں سیکھ کر کے ہم ضرور اپنے کاشی میں لاگو کریں گے اور میں سب سے پہلا طالب علم بنوں گا۔میں اس کو سیکھوں گا ۔ دوسرا ہم سب سیاست سے جڑے ہوئے لوگ ہیں۔ آپ سب کو پتہ ہوگا کہ یہ ایک ایسا عہدہ ہوتا ہے ، جہاں سے سیاسی زندگی میں آگے بڑھنے کے کافی اچھے موقع ملتے ہیں۔ آپ سب کو پتہ ہوگا سردار ولبھ بھائی پٹیل جب احمدآباد شہر بہت چھوٹا تھا، ایک میونسپلٹی تھی، سردار صاحب غلامی کے  دور میں اس کے میئر بنے تھے، چیئرمین بنے تھے، اور وہیں سے ان کی زندگی کا سفر شروع ہوا۔ اور آج بھی ملک ان کو یاد کررہا ہے۔ بہت سے رہنما ایسے ہیں ، جن کی زندگی کا سفر ایسے ہی کسی میونسپلٹی سے شروع ہوا ہے ، کسی نگرپالیکا سے شروع ہوا ہے، کسی مہانگرپالیکا سے شروع ہوا ہے۔ آپ کی زندگی بھی ایک ایسے پڑاؤ پر ہے ،مجھے پختہ یقین ہے کہ  آپ بھی اپنے سیاسی روشن مستقبل کے لئے بھی پوری لگن سے اپنے علاقہ کی ترقی کے لئے جڑ جائیں گے ،جدید شہر بنانے ہی ہوں گے، وراثت کو سنوانے بھی ہوں گے۔وراثت بھی چاہئے، ترقی بھی چاہئے۔ پورے خوابوں کو لے کر آپ چلیں گے۔ میری طرف سے پھر سے ایک بار کاشی میں آپ کا بہت بہت خیرمقدم ہے اور مجھے پختہ یقین ہے ،کاشی میں آپ سب کی خاطرتواضع بہت اچھی ہوگی ، کاشی کے لوگ بہت پیار کرتے ہیں، بہت پیار کرنے والے لوگ ہیں، آپ کو کبھی کمی محسوس ہونے نہیں دیں گے۔ اس پیار کو لے کر کے آپ جائیے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بہت بہت شکریہ ۔ بہت بہت نیک خواہشات ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago