Urdu News

پُشکر سنگھ دھامی ہوں گے اتراکھنڈ کے گیارہویں وزیراعلیٰ

پُشکر سنگھ دھامی

 

 


 
پُشکر سنگھ دھامی ہوں گے اتراکھنڈ کے گیارہویں وزیراعلیٰ
دہرادون، 03 جولائی . اترا کھنڈ میں سیاسی ہلچل کو لگا لگام. کل رات وزیر علی تیرتھ سنگھ راوت نے استعفیٰ دے دیا تھا. اتراکھنڈ میں واضح اکثریت سے بنی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کی مدت کار پوری ہونے سے تقریباً آٹھ ماہ قبل تیسری بار نئے وزیراعلیٰ کے طور پر رکن اسمبلی پشکر سنگھ دھامی کو ہفتے کے روز اراکین اسمبلی کی پارٹی کا رہنما منتخب کیا گیا۔
وہ آج شام کو نئے وزیراعلیٰ کا حلف لے سکتے ہیں۔
مرکزی حکومت کو بھی پریشانی تھی کہ چند ماہ بعد ہی اتراکھنڈ میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں. مرکزی  وزیر نریندر سنگھ تومر اور بی جے پی کے ریاستی انچارج دُشینت گوتم کی موجودگی میں دوپہر تین بجے
اراکین اسمبلی کی پارٹی کی میٹنگ ریاستی دفتر میں شروع ہوئ
 
 
 
 

Recommended