Categories: قومی

راہل گاندھی نے آسام انتخابات کے لیے منشور جاری کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 آسام پر آج حملہ ہو رہا ہے ، اس کو روکنے کی ضمانت ہے: راہل</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے سابق صدر راہل گاندھی نے آسام اسمبلی انتخابات کے لیے منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ عام لوگوں کے لیے منشور ہے۔ اس میں آسام کی آواز ہے۔ کانگریس کے ہزاروں کارکنوں اور رہنماؤں نے نوجوانوں،کسانوں اور غریب عوام سے بات چیت کرکے اس کی تشکیل کی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ یہاں پانچ ضمانتیں ہیں۔ یہ آسام کی تاریخ ، زبان اور ثقافت کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ اپنے مختصر خطاب میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک میں زبان ، ثقافت پر حملہ ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم ایک ہندوستان کی بات کرتے ہیں۔ جب کہ ہم کہتے ہیں کہ ہندوستان کی زبان اور ثقافت مختلف ہے۔ ان سب کو اپنی جگہ ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کا انتخابی منشور آسام پر حملہ روکنے کی ضمانت دیتا ہے۔ اس کے لئے میں آسام کے رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن کوئی معمولی الیکشن نہیں ہے۔ آسام پر حملہ روکنے کے لیےیہ الیکشن ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago