Categories: ویڈیوز

ہندوستانی سارس سی او وی-2 جینومکس کنسورشیم (آئی این ایس اے سی او جی) لیباریٹریوں نے سارس سی او وی -2 کے باہمی مختلف شکل کی ترتیب والے جینوم کی ترتیب کے ابتدائی نتائج جاری کردیئے۔

SARS-CoV-2 Genomics

نئی دہلی ، 29؍ دسمبر:حکومت ہند نے تغیر پذیر سارس-سی او وی -2 وائرس کی  برطانیہ سے موصولہ اطلاعات کا جائزہ لیا. اور اس کی تغیر پزیری کا پتہ لگانے اور اس پر قابو پانے کے لئے روک تھام کی ایک فعال حکمت عملی بنائی ہے۔

اس حکمت عملی میں درج ذیل اقدامات شامل ہیں جو بہر حال اسی حد تک محدود نہیں۔

1-برطانیہ سے آنے والی تمام پروازوں کو 23 دسمبر  2020  کی آدھی رات سے. 31 دسمبر  2020  تک کے لئے  عارضی طور پر معطل کیا جاتا ہے۔

لازمی طور پر  آر ٹی – بی سی آر جانچ کی  جائے گی.

2-برطانیہ سے تمام واپس  لوٹنے والوں کی لازمی طور پر  آر ٹی . بی سی آر جانچ کی  جائے گی۔ آر ٹی – پی سی آر جانچ  میں  برطانیہ سے  لوٹنے والے.  جو لوگ متاثر پائے جائیں گے. ان کے جینوم ترتیب کی جانچ کی جائے گی. یہ جانچ 10 سرکاری لیبارٹریوں میں کی جائے گی۔

3- غو رو خوض کے لئے  کووڈ – 19  سے متعلق  قومی ٹاسک فورس کی 26 دسمبر  2020 کو  ہونے والی میٹنگ میں  جانچ ، علاج، نگرانی اور  حکمت عملی سے متعلق  سفارشیں کی گئیں۔

4- سارس -  سی او وی-2 کی تغیر پذیر اقسام  سے نمٹنے  سے متعلق ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو  22 دسمبر 2020 کو  معیاری  عملی ضابطے بتائے گئے۔

تغیر پذیر وائرس کی مختلف حالت کے پیش نظ

SARS-CoV-2 Genomics

این ٹی ایف نے 26 دسمبر 2020 کو پورے معاملے  کی جانچ کی. اور  یہ نتیجہ اخذ کیا کہ تغیر پذیر وائرس کی مختلف حالت کے پیش نظر. موجودہ نیشنل ٹریٹمنٹ پروٹوکول یا موجودہ ٹیسٹنگ پروٹوکول کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔ این ٹی ایف نے یہ بھی سفارش کی کہ موجودہ نگرانی کی حکمت عملی کے علاوہ ، بہتر جینومک نگرانی کرنا بھی ضروری ہے. ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ نئے برطانوی وائرس کی موجودگی کی اطلاع. اب تک ڈنمارک ، نیدرلینڈز ، آسٹریلیا ، اٹلی . سویڈن ، فرانس ، اسپین ، سوئٹزرلینڈ ، جرمنی ، کینیڈا . جاپان ، لبنان اور سنگاپور کے ذریعہ دی جاچکی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago