Categories: قومی

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ڈی آر ڈی او نظام مسلح افواج کے سربراہوں کے حوالے کئے

وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے آج دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم  ( ڈی آر ڈی او ) کے ذریعے ملک میں تیار کردہ تین نظام  فوج ، بحریہ اور فضائیہ کے حوالے کئے ۔ اس  کے لئے ڈی آر ڈی او بھون میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم  ( ڈی آر ڈی او ) کے ذریعے

Armed Forces Chiefs

جناب راج ناتھ سنگھ نے بھارتی  بحری صورتِ حال سے متعلق  بیداری نظام .( آئی ایم  ایس اے ایس ) کو بحریہ کے سربراہ  کرم بیر سنگھ کو. آسٹرا ایم کے –  I میزائل فضائیہ کےسربراہ راکیش  کمار سنگھ بھدوریا کو. اور سرحدی نگرانی نظام  ( بی او ایس ایس ) فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نرونے کو سونپا  ۔ ان نظاموں  کو سونپنے کی تقریب   میں  دفاع کے وزیر مملکت   جناب شری پد یسو نائک بھی  موجود تھے.  جب  کہ چیف آف ڈیفنس  اسٹاف  جنرل بپن راوت مہمانِ خصوصی تھے ۔

میزائلوں کے کنٹرول اور گائیڈنس اسکیم

وزیر دفاع  جناب راج ناتھ سنگھ نے  ڈی آر ڈی او کے سائنس دانوں کو  مختلف زمروں میں. اُن کی نمایاں کار کردگی  کے لئے ایوارڈ بھی عطا کئے۔

ڈی آر ڈی او  لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ – 2018 میزائلوں کے کنٹرول اور گائیڈنس اسکیم کے لئے  جناب این وی کدم کو دیا گیا ۔  اس کے علاوہ ، بہترین کار کردگی کے لئے بھی  ایوارڈ دیئے گئے ۔  انفرادی ایوارڈ  ، ٹیم ایوارڈ ، ٹیکنا لوجی سے متعلق ایوارڈ   ، ٹیکنا لوجی کے بندوبست  کے ایوارڈ اور دیگر زمروں کے ایوارڈ بھی عطا کئے گئے ۔

راج ناتھ سنگھ نے  کووڈ – 19 وباء سے نمٹنے کے لئے

ڈی آر ڈی او کے سائنس دانوں کو  دفاعی نظام تیار کرنے  میں. اُن کی نمایاں کار کردگی کے لئے وزیر  دفاع نے ڈی آر ڈی او کے سائنس دانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا. کہ   ڈی آر ڈی او مسلح افواج کی صلاحیت اور  اہلیت  کو بڑھانے کے لئے .دفاعی نظام  کے لئے اعلیٰ ٹیکنا لوجی تیار کر رہی ہے ۔

جناب راج ناتھ سنگھ نے  کووڈ – 19 وباء سے نمٹنے کے لئے . ڈی آر ڈی او کے سائنس دانوں کے رول کی ستائش کی ۔ انہوں نے ایوارڈ حاصل کرنے والے  سائنس دانوں کو مبارکباد دی اور اُن کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Armed Forces Chiefs

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago