Categories: اردو

‘ہنرہاٹ ’آتم نربھر بھارت کے مشن اورووکل فار لوکل کے تئیں عزم کو مستحکم کو کرنے کا ایک پُر اثر پلیٹ فارم ثابت ہواہے:مختار عباس نقوی

Hunar Haat

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی میں آج اترپردیش کے شہر رامپور میں کہا کہ ہنرہاٹ‘رخشندگی کو مدد’اور‘مہارت کی حوصلہ افزائی ’فراہم کرنے کے لئے حکومت کا ایک مؤثر مشن بن گیا ہے۔

رام پور میں پنواڑیہ علاقے میں نمائش گراؤنڈ میں 18 سے 27 دسمبر 2020ء تک منعقدہ ہنرہاٹ کے موقع پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب نقوی نے کہا کہ آتم نر بھر بھارت کے تئیں  عزم کو نبھانے کے علاوہ ہنرہاٹ بڑے پیمانے پر روزگار اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے ایک مؤثر پلیٹ فارم بھی ثابت ہوا ہے، جو کہ ملک کے ہر ایک کونے سے ماہر کاریگروں اور دستکاروں کے لئے وضع ہوئے ہیں۔

ہنرہاٹ‘رخشندگی کو مدد’اور‘مہارت کی حوصلہ افزائی

جناب نقوی نے کہا کہ رامپور میں منعقدہ ہنر ہاٹ کا افتتاح. کل یعنی 18 دسمبر2020ء کو  سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں، نیز بہت چھوٹی ، چھوٹی اور. درمیانے درجے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کریں گے۔کھادی اور گرام اُدیوگ کمیشن کے چیئر مین ونے کمار سکسینہ. ، جناب اترپردیش میں  کھادی اور گرام اُدیوگ  اور ایم ایس ایم ای کے کابینہ وزیر،سدھارتھ ناتھ سنگھ .اور وزیر مملکت برائے جل شکتی جناب بلدیو سنگھ اولاکھ  مہمانان خصوصی ہوں گے۔

رامپور کے  دستکاروں اور ہنرمندوں

جناب نقوی نے کہا کہ ہنرہاٹ، ماہر کاریگروں اوردستکاروں کی اندرون ملک مصنوعات کو فروغ .اور ان کی حوصلہ افزائی کرکے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے آتم نر بھر بھارت کے مشن. اور ووکل فار لوکل کے تئیں عزم کو مستحکم کرنے کا ایک پُر اثر پلیٹ فارم ثابت ہوا ہے۔

جناب نقوی نے کہا کہ رامپور کے  دستکاروں اور ہنرمندوں کو ملک بھر میں منعقد کئے جانے والے مختلف ہنر ہاٹ میں موقع دیا گیا ہے، لیکن اب ہنرہاٹ خود ہی رامپور پہنچ گیا ہے۔ دستکار اور ملک کے ہر کونے کے کاریگر اپنی دستی تیار شدہ مصنوعات کے ساتھ رامپور پہنچے ہیں۔

Hunar Haat

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago