رکھشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کووڈ-19 سے متاثر پائےگئے
رکھشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کووڈ-19 جانچ میں متاثر پائے گئےہیں۔ انہیں 20 اپریل 2023 کو نئی دہلی میں انڈین ایئر فورس کمانڈرز کی کانفرنس میں شرکت کرنی تھی، لیکن کورونا وائرس کے ٹیسٹ میں پازیٹو ہونے کے بعد انہیں اسے چھوڑنا پڑا۔
رکشا منتری اس وقت ہلکی علامات کے ساتھ گھر میں قرنطینہ میں ہے۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ان کا معائنہ کیا اور انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…