Categories: قومی

مرکزی حلقے کے ملازمین کے لئے کم از کم اجرتوں کی شرح پر نظر ثانی

نئی دلّی ، 21 مئی /ایسے وقت میں ، جب کہ ملک   کووڈ – 19 وباء کی دوسری لہر  کا سامنا  کر رہا ہے ،  حکومتِ ہند کی محنت اور روز گار کی وزارت نے  مرکزی حلقے میں   مصروف   مختلف  ملازمتوں  کے   ورکروں کے مختلف  زمروں کو   ایک بڑی راحت دیتے ہوئے   ویری ایبل   مہنگائی بھتہ ( وی ڈی اے ) پر  یکم اپریل  ، 2021 ء سے   نظر ثانی  کا نوٹفکیشن جاری کیا ہے ۔

وی ڈی اے  پر یہ  نظرِ ثانی  لیبر بیورو کے ذریعے    صنعتی ورکروں  کی قیمتوں کے عدد اشاریہ ( سی پی آئی – آئی ڈبلیو )  کے اوسط کی بنیاد پر کی گئی ہے ۔ جولائی سے دسمبر ، 2020 ء کے دوران  سی پی آئی – آئی ڈبلیو کی اوسط کو   تازہ ترین وی ڈی اے  پر نظر ثانی کے لئے  استعمال کیا گیا ہے ۔

محنت اور روز گار کے مرکزی وزیر   جناب سنتوش گنگوار نے  کہا ہے کہ اس سے  ملک بھر  میں   مرکزی حلقوں میں  مختلف  ملازمتوں   میں شامل  تقریباً 1.50 کروڑ  ورکروں کو فائدہ ہو گا ۔   وی ڈی اے میں یہ اضافہ   موجودہ   وباء کے دور میں ، اِن ورکروں   کے لئے  بہت مددگار ہو گا ۔

جناب گنگوار نے یہ بھی کہا کہ اس   کے نفاذ کے لئے  احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں  اور یہ   یکم اپریل ، 2021 ء سے  نافذ ہو گا اور سی ایل سی ( سی ) کے ذریعے جاری  کیا جائے گا ۔

مرکزی حلقے میں شیڈول روز گار کے لئے مقررہ شرحیں  مرکزی حکومت   ، ریلوے  انتظامیہ  ، کانکنی  ، تیل کے فیلڈ  ، بڑی بندر گاہوں   یا مرکزی حکومت   کے ذریعے قائم کردہ  کارپوریشن   میں  مرکزی حلقے  کے ملازمین پر  نافذ ہو گا ۔  یہ شرحیں  کنٹریکٹ اور کیژوول ملازمین   / ورکروں  کے لئے  یکساں  طور پر نافذ ہوں گی ۔

مرکزی حلقے میں کم از کم اجرتوں کے قانون    کے نفاذ کی یقین دہانی  پورے ملک  میں  چیف لیبر  کمشنر   ( مرکزی ) انسپیکٹنگ   افسران کے ذریعے  کی جائے گی ۔مرکزی حلقے میں شیڈول روز گار کے لئے مقررہ شرحیں  مرکزی حکومت   ، ریلوے  انتظامیہ  ، کانکنی  ، تیل کے فیلڈ  ، بڑی بندر گاہوں   یا مرکزی حکومت   کے ذریعے قائم کردہ  کارپوریشن   میں  مرکزی حلقے  کے ملازمین پر  نافذ ہو گا ۔  یہ شرحیں  کنٹریکٹ اور کیژوول ملازمین   / ورکروں  کے لئے  یکساں  طور پر نافذ ہوں گی ۔

مرکزی حلقے میں کم از کم اجرتوں کے قانون    کے نفاذ کی یقین دہانی  پورے ملک  میں  چیف لیبر  کمشنر   ( مرکزی ) انسپیکٹنگ   افسران کے ذریعے  کی جائے گی ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago