Categories: قومی

ملک کے لیے اصل لڑائی 2024 میں ہوگی: پرشانت کشور

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کولکاتا، 11 مارچ (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سیاسی مشیر پرشانت کشور نے کہا ہے کہ ملک کے لئے  اصل لڑائی 2024 میں ہوگی۔ یوپی، گوا، منی پور، اتراکھنڈ اور پنجاب اسمبلی انتخابات کے نتائج پر بی جے پی کے جشن پر طنز کرتے ہوئے، پرشانت کشور نے کہا کہ ہندوستان کے لئے اصل لڑائی اور اس کا فیصلہ 2024 میں ہوگا، کسی ریاست میں نہیں۔ اس  وجہ سے، اس کے بارے میں زیادہ پرجوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پرشانت کشور نے گوا اسمبلی انتخابات کے دوران ترنمول کی حمایت کی تھی اور انتخابی نتائج کے دن وہ گوا میں تھے۔پرشانت کشور نے ٹویٹ کیا، ”ہندوستان کے لیے لڑائی 2024 میں لڑی جائے گی اور طے کی جائے گی، کسی ریاستی الیکشن میں نہیں۔ صاحب  یہ جانتے ہیں! لہٰذا اپوزیشن پر فیصلہ کن نفسیاتی برتری قائم کرنے کے لیے ریاست کے نتائج کے گرد ایک جنون پیدا کرنے کی یہ چالاک کوشش کی جا رہی ہے۔ گرو مت اوراس جھوٹی داستان کا حصہ مت بنو“۔ حال ہی میں پرشانت کشور کی ممتا بنرجی سے دوری کی باتیں منظر عام پر آئی تھیں، لیکن بعد میں ان قیاس آرائیوں پر پانی پھر گیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago