ریئرایڈمرل اجے کوچھر این ایم نے 24 فروری 2021 کو طیارہ بردارجہاز آئی این ایس وکرمادتیہ میں منعقدہ ایک باقاعدہ تقریب کے دوران ریئرایڈمرل کرشن سوامی ناتھن اے وی ایس ایم، وی ایس ایم سے فلیگ آفیسر کمانڈنگ ویسٹرن فلیٹ (ایف او سی ڈبلیو ایف ) کے طو رپر چارج سنبھالا۔
ریئرایڈمرل اجے کوچھر گنری اور میزائل وارفیئر میں ماہر ہیں اور انہیں یکم جون 2019 کو ہندوستانی بحریہ میں کمیشن دیا گیا تھا۔ 32 سال کے اپنے لمبے کیریئر میں انہوں نے طیارہ بردارجہاز آئی این ایس وکرمادتیہ سمیت ویسٹرن اورایسٹرن سی بورڈ دونوں میں 5 جنگی جہازوں کی کمان کی۔ فلیگ رینک کاپرموشن پانے پر انہوں نے ملک میں ہی تیار کئے گئے طیارہ بردار جہاز سمیت ہندوستان کے ساتھ ساتھ غیر ملکی شپ یارڈ سے ہندوستانی بحریہ کےلئے جنگی جہازوں کی تعمیر اورحصولی سے متعلق تمام پہلوؤں کی حصولی کی نگرانی اور جنگی جہازوں کی تیاری کے کیریئر پروجیکٹس کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی حیثیت سے چارج سنبھالا۔