Categories: قومی
ریئرایڈمرل اجے کوچھرنےویسٹرن فلیٹ کےکمانڈ کاچارج سنبھالا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ریئرایڈمرل اجے کوچھر این ایم نے 24 فروری 2021 کو  طیارہ بردارجہاز آئی این ایس وکرمادتیہ میں منعقدہ ایک  باقاعدہ تقریب کے دوران ریئرایڈمرل کرشن سوامی ناتھن اے وی ایس ایم، وی ایس ایم سے فلیگ آفیسر کمانڈنگ ویسٹرن فلیٹ (ایف او سی ڈبلیو ایف ) کے طو رپر چارج سنبھالا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ریئرایڈمرل اجے کوچھر گنری اور میزائل وارفیئر میں ماہر ہیں اور انہیں یکم جون 2019 کو ہندوستانی بحریہ میں کمیشن دیا گیا تھا۔ 32 سال کے اپنے لمبے کیریئر میں انہوں نے طیارہ بردارجہاز آئی این ایس وکرمادتیہ سمیت ویسٹرن اورایسٹرن سی بورڈ دونوں میں 5 جنگی جہازوں کی کمان کی۔  فلیگ رینک کاپرموشن پانے پر انہوں نے  ملک میں ہی تیار کئے گئے طیارہ بردار جہاز سمیت ہندوستان کے ساتھ ساتھ غیر ملکی شپ یارڈ سے  ہندوستانی  بحریہ کےلئے جنگی جہازوں کی تعمیر اورحصولی سے متعلق تمام پہلوؤں کی حصولی کی نگرانی اور جنگی جہازوں کی تیاری کے کیریئر پروجیکٹس کے  اسسٹنٹ کنٹرولر   کی حیثیت سے چارج سنبھالا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago