Urdu News

اصلاحات سے منسلک قرضو ں کی اجازت سے ریاستوں میں شہریوں پر مرکوز مختلف اصلاحات کی راہ ہموار

Ration Card Reform

کووڈ-19  وبا کے باعث  درپیش  چیلنجوں کے تناظر میں.   مالیاتی وسائل  کو متحرک بنانے کے لئے،حکومت ہند نے  کثیر رخی اقدامات کے ذریعہ ریاستوں  کے ہاتھوں کو استحکام عطا کیا ہے۔ ان میں  سال 21-2020  میں   مجموعی ریاستی گھریلو پیداوار.  ( جی ایس ڈی پی )  کے دوفیصد کی اضافی قرضے کی  اجازت کی منظوری شامل ہے۔ اس سے ریاستو ں  کو اس  وبا سے مقابلہ کرنے کے لئے اضافی مالیاتی وسائل کو متحرک  کرنے . اور  عوام الناس  کو خدمات کی فراہمی کے معیار   کو  برقرار رکھنے کے قابل بنایا.  البتہ  طویل مدتی قرضہ جاتی  پایئداری کو یقینی بنانے اور مستقبل میں   کسی طرح کے منفی  اثر کو روکنے کے لئے .  ، اضافی قرضوں کے ایک حصے کو ان ریاستوں  سے منسلک کیا گیا تھا .

حکومت ہند نے  کثیر رخی اقدامات

اصلاحات کے لئے شناخت کردہ  ایک شعبہ عوامی نظام تقسیم ہے ۔ جی ایس ڈی پی کے  دو فیصد کی اضافی  قرضہ جاتی حد  کے علاوہ  0.25  فیصد کو. ’’ ایک قوم ایک راشن کارڈ  نظام ‘‘  کے نفاذ سے منسلک کیا گیا ہے۔ اس کا مقصداس بات کو یقینی بنانا ہے کہ قومی خوراک کے تحفظ کے قانون . ( این ایف ایس اے ) کے تحت  آنے والے مستفیدین   اور  دیگر  بہبود کی اسکیموں. ،خاص  طورپر  ہجرت کرنے والے ورکر اور ان کے کنبوں  کو ملک میں کہیں بھی کسی بھی  راشن کی دوکان ( ایف پی ایس ) سے راشن  حاصل ہوسکتا ہے۔

ایک شعبہ عوامی نظام تقسیم

ابھی تک 9 ریاستوں میں ٹی ڈی ایس  میں اصلاحات کو کامیابی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچا یا ہے. اور وہ ایک قوم ایک راشن کارڈ نظام نافذ کرچکے ہیں۔ یہ ریاستیں  ہیں.  آندھرا پردیش ، گوا ، ہریانہ ، کرناٹک ، کیرالہ ،تلنگانہ ، تریپورا  اور اترپردیش  اصلاحات کی تکمیل  پر. انہیں  23523 کروڑروپے کی اضافی قرضہ جاتی اجازت جاری کی گئی ہے۔ ایک قوم ایک راشن کارڈ نظام نافذ کرنے کے سلسلے میں  ریاست وار اضافی قرضہ جاتی  منظورشدہ رقم  کی تفصیل درج ذیل  ہے.

Ration Card Reform

Recommended