Urdu News

بہار میں کورونا بحران کے درمیان 9 ماہ بعد کھلے اسکول، کالج اور کوچنگ انسٹی ٹیوٹ

بہار میں کورونا بحران کے درمیان 9 ماہ بعد کھلے اسکول، کالج اور کوچنگ انسٹی ٹیوٹ

بہار میں کورونا بحران کے درمیان 9 ماہ بعد کھلے اسکول، کالج اور کوچنگ انسٹی ٹیوٹ

پٹنہ ، 04 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

بہار میں کورونا بحران کے درمیان آج سے نویں سے بارہویں تک کے سرکاری اسکول ، کالج اورپرائیوٹ تعلیمی اداروں میں تعلیم کا آغاز ہوا ہے۔

جن میں گورنمنٹ گرس ہائی اسکول چتکوہرا ، سینٹ مائیکل ہائی اسکول ، کملا نہرو اسکول سمیت بھاگلپور کے چونیہاری ٹولہ ، جھن جھن والا آدرش گرلس ہائی اسکول، مارواڑی اسکول سمیت ریاست کے مختلف اسکولوں میں 60 سے 70 فیصد بچے موجود تھے۔

اسکول میں کلاس سے قبل انہیں اسکول انتظامیہ نے ماسک تقسیم کیا۔ اس دوران بچوں کو کورونا گائیڈ لائن سے آگاہ کرایا گیا ۔ حکومت بہار کی طرف سے کوویڈ۔ 19 سے

بچاؤ کو لے کر اور ہر کلاس میں صلاحیت میں طلباء کی موجودگی سے متعلق تمام احتیاط کے ساتھ تعلیم کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

واضح ہوکہ کورونا بحران کے پیش نظر پہلے لاک ڈاؤن کے ساتھ تمام تعلیمی ادارے 14 مارچ 2020 سے بند کردیئے گئے ہیں۔قریب ساڑھے نو ماہ بعد یعنی 296دنوں کے بند کے بعد اداروں کو کھولنے کی اجازت دی گئی۔

Schools, colleges and coaching institutes open 9 months after the Corona crisis in Bihar

Recommended