Categories: قومی

حالیہ ہلاکتوں میں ملوث دہشت پسندکی تلاش بڑے پیمانے پرجاری مختلف علاقوں میں شبانہ چھاپہ مار کارروائیاں: پولیس ذررائع

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سری نگر میں حالیہ ہلاکتوں میں ملوث دہشت پسندکی تلاش و پولیس وفورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں، تاہم دو اساتذہ کی ہلاکتوں میں ملوث دہشت پسند کی گرفتاری کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 نمائندے کے مطابق خاتون پرنسپل استاد سمیت عام شہریوں کی ہلاکتوں میں ملوث کلیدی رول ادا کرنے والے دہشت پسند شالہ کی تلاش پولیس وفورسز اور خفیہ اداروں نے بڑے پیمانے پرشروع کر دی۔ذررائع کے مطابق شالہ نامی دہشت پسند کا دہشت پسندی کا کوئی ٹریک ریکارڈموجود نہیں ہے، تاہم مذکورہ نوجوان پاکستان میں مقیم ٹی آر ایف ہینڈلر کے ساتھ کافی عرصے سے رابطہ قائم کئے ہوئے ہے جس نے مزکورہ نوجوان کو بقول پولیس دہشت پسندی کی طرف مائل کیاہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ذررائع کے مطابق جموں وکشمیر پولیس فورسزاورخفیہ اداروں نے مذکورہ کی گرفتاری کے لئے شہرسرینگرکے مختلف علاقو ں میں چھاپہ مارکارروائیاں عمل میں لائی تاہم ابھی تک اسے گرفتارکرنے میں خفیہ اداروں کوکسی بھی طرح کی کامیابی نہیں ملی۔ جموں و کشمیر پولیس کے ایک سینئرافسر نے ا س بات کی تصدیق کی شہرخاص کے جما لٹہ علاقے سے تعلق رکھنے والے شالہ کاعام شہریوں کی ہلاکتوں میں کلیدی رول رہاہے ا سے گرفتار کرنے کے لئے ٹھوس بنیادوں پراقدامات اٹھائے جارہے ہے اور جلدہی اس سے قانون کے کٹہارے میں کھڑا کیاجائے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 سینئرافسر کے مطابق مزکورہ نوجوان پچھلے کئی ماہ سے ٹی آر ایف ہینڈلر کے رابطے میں ہے اور اس کی ہدایت پر وہ دہشت پسندی میں شامل ہوا ہے مزکورہ پولیس افسر کے مطابق عام شہریوں کی ہلاکتوں کے سلسلے میں کافی سراغ مل گئے ہے اور جلدہی ا س گروہ کاپوری طرح سے پردہ فاش کیاجائے گا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago