Categories: قومی

سیکورٹی چیلنجوں کا سامنا صرف ملکی ساخت کی ٹکنالوجی سے ہوگا: نروانے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>ہندوستانی فوج کی دفاعی ضروریات کا حل ملکی ساخت کی ٹکنالوجی میں ہی مضمر، گھریلو دفاعی صنعت کو خود انحصاربھارت پیش رفت سے کافی حوصلہ ملا</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھارتی فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروانے نے کہا ہے کہ بھارت کی فوج تیزی سے جدید کاری سے گزر رہی ہے۔ یہ اپنی دفاعی ضروریات کے لئے مقامی حل تلاش کر رہی ہے۔ میں سب کو یقین دلاتا ہوں کہ فوج خود انحصار بھارت کے نظریہ کوحقیقت کی شکل دینے کے لئے ہمیشہ تیار رہے گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جنرل ایم ایم نروانے پیر کو 'آرمی میک پروجیکٹس' کے سالانہ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر 'آرمی میک پروجیکٹس 2021' نامی کتابچے کا بھی اجرا کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ملکی ٹیکنالوجی کی ترقی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج تیزی سے جدید کاری سے گزر رہی ہے اور وہ اپنی دفاعی ضروریات کے لئے مقامی حل تلاش کر رہی ہے۔ معمولی تصدام ہو یا پھر جنگ جیسے حالات، ہر صورتحال میں فوج کو صرف مقامی طور پر تیار کردہ ٹیکنالوجی ہی دستیاب ہوگی۔ نروانے نے ذکر کیا کہ ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور غیر ملکی ٹکنالوجی پر انحصار کم کرنے کے لئے مقامی صلاحیتوں کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago