Categories: قومی
پیوش گوئل نے ڈیزائنروں سے مل کر کام کرنے کی اپیل کی تاکہ زیادہ کمائی کو یقینی بنایا جاسکے
 <span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt; text-align: justify;">کامرس  اورصنعت ، ٹیکسٹائل ، امورصارفین اور سرکاری نظام  تقسیم کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے  ڈیزائنروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی ، جس میں ہندوستان کو دنیا کا فیشن کیپٹل  بنانے  اور ہمارے ملک کے کاریگروں او ربنکروں کو بااختیار بنانے کے خیالات پر غوروفکر کیا گیا، جوہماری ثقافت اور  دستکاری  کے ورثے کے اصل پرچم  بردار ہیں۔اس موقع پر ٹیکسٹائل کی وزارت میں  سکریٹری یوپی سنگھ اور این آئی ایف ٹی کے ڈائریکٹر جنرل   جناب شانت  مانو  بھی موجود تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس میٹنگ میں  این آئی ایف ٹی کے 27 نامور سابق  طلباء نے شرکت کی ، جنہیں ہندوستان کے ہینڈ لوم  اور دستکاری کے شعبے میں  نمایاں  تجربہ حاصل تھا۔اس فورم پر کچھ انتہائی سینئر ڈیزائنر  کے امتزاج کو دیکھا گیا۔ جن کا ہندوستانی  دستکاری کے شعبے میں  قابل ذکر تعاون ہے۔یہ سابق  طلبا سنیتا شنکر ، جناب سبیہ ساچی  مکھرجی ، محترمہ تنوین   رٹی ، جناب سکیت دھیر ، محترمہ اوما پرجا پتی ، جناب پرمندر پال سنگھ ، محترمہ کرشمہ آچاریہ ، محترمہ اناولا مشرا ، محترمہ ندھی یاشا ، محترمہ نویدتا  سابو ، جناب منیش ترپاٹھی ، محترمہ انجلی پروہت ، محترمہ انندتا سردار ،  جناب اکشے سنگھ، جناب سارتھک سین گپتا ،  جناب سامنت   چوپان ، جناب سدھارتھ سنہا، جناب جوائے مترا ، محترمہ منت سیٹھی ،جناب ہر پریت پدم ، جناب پدماراج کیشری ،  محترمہ رنکی گوتم ، جناب ابھیشیک گپتا، جنا ب گوروجے گپتا ،  جناب ویبھو اگروال اور جناب پریانکر  سین گپتا ، محترمہ انندتا سردار اور  جناب اکشے دیپ سنگھ ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس میٹنگ  کا مقصد  ڈیزائنر کے دستکار افراد  کے تعاون اور  ٹکنالوجی اور مارکیٹنگ کی حکمت عملی کے اقدامات    کے ذریعہ کس طرح  بڑے پیمانے  پر دستکاری کی صلاحیت میں اضافہ کرسکتے ہیں، پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈیزائنروں کی طرف سے  دستکاری   اور دستکار افراد کی حفاظت جیسے کچھ اہم نکات سامنے رکھے گئے ۔ ان میں  یہ بھی تجویز کی گئی  کہ دستکاری کو  لگژری  کا درجہ دینا چاہئے کیونکہ یہ محبت کی محنت ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب گوئل نے  ڈیزائنروں کو ہندوستانی دستکاری کے لئے  ان کے جذبے اور  خیالات کی ستائش کی ۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ  فن  ،دستکاری ،ثفافت ،روایت اور ملک کے ورثے کا احترام کیا جانا چاہئے۔انہوں نے ڈیزائنروں کو یقین دہانی کرائی کہ  ان کی طرف سے پیش کئے گئے تمام نکات   کو اچھی طرح سے نوٹ کرلیا گیا ہے اور آگے  ان نکات پر عمل درآمد کے لئے  غور کیا جائے گا۔ ہفتہ میں ایک دن کھادی  پہننے کا خیال  اور ملک پر فخر کرنے کا ڈیزائنروں کا احساس  قابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ  بہت سارے امکانات کو  کھولتا ہے  اور ڈیزائنر   اس شعبے  کے لئے ایک بڑا رول ادا کرسکتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر موصوف نے ڈیزائنرو ں سے  75 لاکھ نشان زد ہر دستکار افراد کے لئے  ہر مہینے ایک ہزار روپے سے زیادہ کی کمائی کو یقینی بنانے  کے ہدف  کے حصول کی خاطر مل کر کام کرنے کی اپیل کی ۔انہوں  نے کہا کہ اگلا کام شناخت  اور ہندوستان کی دستکاری اور حفاظت  کا  ہے۔ وزیر موصوف نے 30000 سے زائد  این آئی ایف ٹی   کے مکمل  ایکو سسٹم  پر بھی بات کی   تاکہ وہ کرافٹ  ایکو سسٹم میں تبدیلی لانے کے لئے ایک ساتھ مل کر کام کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر سابق  طالب علم کو ایک دستکار فرد کو اپنانا چاہئے اور   ڈیزائن  ،  بندوبست  اور ٹکنالوجی کے مختلف پہلوؤں  پر غیر مراعات یافتہ  طبقے کو ہنر مند بنانے کے لئے  وقت دینا چاہئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب گوئل نے یہ بھی بتایا کہ آخر کار ہندوستان کو  دنیا کا فیشن  کیپٹل  بننا ہے ۔  ہندوستان کو دنیا کے نامور  فیشن  گھرانو ں کے ساتھ ساتھ اپنی مصنوعات کی نمائش  کر کے عالمی سطح پر اپنی موجودگی درج کرانی چاہئے۔انہوں  نے کہا کہ   فخر کرنا  اہم  ہے اور بنا تعصب  کے ملک کو آگے لے جانے کی خاطر  اپنے خیالات  پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ تعاون   اہم  کڑی ہے   اور سب مل کر   عالمی سطح  پر ہندوستانی  دستکاری کی موجودگی کا احساس  دلا سکتے ہیں اور اس سے تمام لوگوں کو فائدہ  پہنچے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈین اکیڈمیز کی پروفیسر ڈاکٹر وندنا نارنگ   اور پروفیسر ڈاکٹر جونالی ڈی باچپئی ، صنعت کے سربراہ  اور این آئی ایف ٹی   کے  دیگر افراد نے  اس میٹنگ میں شرکت کی
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago