Categories: قومی

کسان تنظیموں نے قومی دارالحکومت میں دباؤ بڑھایا

Singhu and Tikri borders

کسان تنظیموں نے زرعی اصلاحی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے میں قومی دارالحکومت میں دباؤ بڑھا دیا ہے. اور کہا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد ہی وہ واپس جائیں گے۔

کسانوں نے نوئیڈا سے غازی آباد کو آنے والے اور قومی دارالحکومت کو آنے والے کئی راستوں کو رکاوٹ کھڑی کر دی ہے. جس کی وجہ سے مختلف مقامات پر جام کا مسئلہ ہو گیا ہے۔ اس دوران وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ انھیں یقین ہے کہ کسانوں کے مسائل کا حل ضرور نکلے گا۔
مسٹر تومر نے کہا کہ کسان تحریک کا راستہ چھوڑ کر بات چیت کا راستہ اختیار کریں۔ دہلی کے راستے بند ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دہلی کے عوام برداشت اور خندہ پیشانی کا ثبوت دیں۔

کسان تنظیموں نے قومی دارالحکومت میں دباؤ بڑھایا

کسان تنظیموں کی آج دن بھر میٹنگ ہوتی رہی اور تین دسمبر کو. حکومت کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کا لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ کسانوں نے کہا ہے کہ اگر ان کے تمام مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تو دہلی آنے کے تمام راستے بند کر دیے جائیں گے

کسانوں کے تمام مطالبات کو فوری طور پر قبول کرے مرکزی حکومت

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ تینوں کالے قانونوں کا تعلق مرکزی حکومت سے ہے۔ یہ کالے قوانین پر صدر کے دستخط ہوتے ہی پورے ملک میں نافذ ہوگئے۔ ریاستی حکومتوں کو ان بلوں کو نافذ کرنے کا اختیار کرنے یا کرنے کا حق نہیں ہے۔ اگر یہ تینوں کالے قوانین ریاستی حکومتوں کے دائرہ اختیار میں ہوتے تو ملک بھر کے کسان اپنے وزرائے اعلیٰ سے مطالبہ کرتے۔ چونکہ یہ کالے قوانین مرکزی حکومت کے ہیں، لہذا ریاستی حکومتیں اس کو روک نہیں سکتی ہیں۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ جب میں نے میں نے دہلی میں 9 اسٹیڈیموں کو جیل بننے سے روک دیا.  تو  اس لئے مرکز کی بی جے پی حکومت مجھ سےزیادہ ناراض ہے

Singhu and Tikri borders.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago