Urdu News

محترمہ انو پریا پٹیل نے کامرس اور صنعت کی وزارت کی وزیر مملکت کے طور پر ذمہ داری سنبھالی

محترمہ انو پریا پٹیل

 نئی دہلی،  8 جولائی 2021،   محترمہ انو پریا پٹیل نے  آج یہاں کامرس اور صنعت  کی وزارت میں   وزیر مملکت  کے طور پر  ذمہ داری سنبھالی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0017KLE.jpg

 

محترمہ انو پریا پٹیل کو  2014 میں اور پھر  2019 میں  مرزا پور کے حلقہ انتخاب سے  لوک سبھا کے لئے منتخب کیا گیا تھا۔ وہ  2016 سے 2019 تک  حکومت ہند کی  صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت میں  وزیر مملکت بھی رہی ہیں۔

Recommended