Urdu News

محترمہ جسٹس وملا سنگھ کپور کی چھتیس گڑھ ہائی کورٹ میں جج کے طور پر تقرری عمل میں آئی

 نئی دہلی، 28 اپریل 2021: صدر جمہوریہ ہند نے آئین کی دفعہ 2017  کی شق (1) میں دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کی ایڈیشنل جج محترمہ وملا سنگھ کپور کی چھتیس گڑھ ہائی کورٹ میں ہی جج کے طور پر تقرری کی ہے۔ ان کی یہ تقرری اپنا عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہی نافذ العمل مانی جائے گی۔ اس سلسلے میں قانون و انصاف کی وزارت کے شعبہ انصاف نے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔

محترمہ وملا سنگھ کپور، بی ایس سی، ایل ایل بی، نے 03 ستمبر 1987 کو کلاس II سول جج کے طور پر عدالتی سروس میں اپنا عہدہ سنبھالا تھا۔ 18 جون 2018 کو 02 برس کی مدت کے لئے چھتیس گڑھ ہائی کورٹ میں ایڈشنل جج کے طور پر ان کی تقرری کی گئی۔ اس مدت میں 18.06.2020 سے مزید ایک برس کے لئے توسیع کی گئی۔نئی دہلی، 28 اپریل 2021: صدر جمہوریہ ہند نے آئین کی دفعہ 2017  کی شق (1) میں دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کی ایڈیشنل جج محترمہ وملا سنگھ کپور کی چھتیس گڑھ ہائی کورٹ میں ہی جج کے طور پر تقرری کی ہے۔ ان کی یہ تقرری اپنا عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہی نافذ العمل مانی جائے گی۔ اس سلسلے میں قانون و انصاف کی وزارت کے شعبہ انصاف نے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔

محترمہ وملا سنگھ کپور، بی ایس سی، ایل ایل بی، نے 03 ستمبر 1987 کو کلاس II سول جج کے طور پر عدالتی سروس میں اپنا عہدہ سنبھالا تھا۔ 18 جون 2018 کو 02 برس کی مدت کے لئے چھتیس گڑھ ہائی کورٹ میں ایڈشنل جج کے طور پر ان کی تقرری کی گئی۔ اس مدت میں 18.06.2020 سے مزید ایک برس کے لئے توسیع کی گئی۔

Recommended