Categories: قومی

اب تک 3.7 کروڑ سے زیادہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں: وزارت خزانہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مالی سال 2020-21 کے لیے 17 دسمبر 2021 تک 3.7 کروڑ سے زیادہ انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیے گئے ہیں۔ ٹیکس دہندگان کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے۔ وزارت خزانہ نے دیر رات ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزارت خزانہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ محکمہ انکم ٹیکس کے ای فائلنگ پورٹل کو 17 دسمبر 2021 تک 2021-22 کے تخمینہ سال کے لیے 3,71,74,810 کروڑ سے زیادہ آئی ٹی آر موصول ہوئے ہیں۔ وزارت کے مطابق، اس میں آئی ٹی آر-1 (2.12 کروڑ)،آئی ٹی آر-2 (31.04 لاکھ)، آئی ٹی آر-3 (35.45 لاکھ)،آئی ٹی آر-4 (87.66 لاکھ)، آئی ٹی آر-5 (3.38 لاکھ)، آئی ٹی آر-6 (1.45) لاکھ اورآئی ٹی آر -7 (0.25 لاکھ)شامل ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ مالی سال 2020-21 کے لیے آئی ٹی آر داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 ہے۔ اس سے پہلے 16 دسمبر کو ریونیو سکریٹری ترون بجاج نے وزارت خزانہ کے سینئر افسران کے ساتھ انفوسس کے منیجنگ ڈائریکٹر سلیل پاریکھ کے ساتھ نئے انکم ٹیکس ای فائلنگ پورٹل کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago