Categories: صحت

برطانیہ میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز میں بڑا اضافہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
برطانیہ میں اومی کرون ویرینٹ کے کیسز میں بڑا اضافہ ہوا ہے، مئیر لندن صادق خان نے بھی اومی کرون کے پھیلنے سے پریشانی کا اظہار کیا ہے۔برطانوی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق گذشتہ روز برطانیہ میں اومی کرون کے 10 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد برطانیہ میں اومی کرون کیسز کی مجموعی تعداد 24 ہزار 968 تک پہنچ گئی جبکہ اومی کرون سے اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔برطانیہ میں اسپتالوں میں داخل ہونے والے اومی کرون سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 85 ہوگئی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دوسری جانب لندن کے میئر صادق خان بھی اومی کرون کے پھیلنے سے پریشان ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ نئے کیسز سے ایمرجنسی سروسز کا عملہ بھی متاثر ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں کوویڈ کے 1534 مریض اسپتالوں میں داخل ہیں، کوویڈ مریضوں کی تعداد گزشتہ ہفتے کی نسبت 28 فیصد زیادہ ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago