ون نیشن- ون گرڈ- ون فریکوئنسی کے نفاذ کے لئے حکومتِ ہند کے اقدامات
نیشنل گرڈ کی تشکیل کی خاطرابتدائی طور پرعلاقائی گرڈز کو ایک دوسرے سے مربوط کرنے کا عمل. شروع کرنے کے لیے علاقائی گرڈز کو ایچ وی ڈی سی لنکس کے ذریعے کنٹرول شدہ بجلی کے بہاؤ کے لیے آپس میں جوڑا گیا۔ پہلا بین علاقائی اے سی لنک (220 کے وی) 1992 میں مشرقی خطے . (ای آر) اور شمال مشرقی خطے (این ای آر) کے درمیان قائم کیا گیا تھا۔ بڑے پیمانے پر گرڈ انضمام. کا آغاز 2003 میں 400 کے وی راوڑکیلا- رائے پور ڈبل سرکٹ لائن کے قیام کے ساتھ ہوا تھا. جو مشرقی علاقے اور مغربی علاقے کو آپس میں جوڑتا ہے۔
سِنکرونس نیشنل گرڈ کا قیام 2013 میں 765 کے وی سولاپور-رائچور لائنوں کے شروع کئے جانے کے بعد عمل میں آیا تھا۔ جو “ون نیشن- ون گرڈ- ون فریکونسی” کی تکمیل کیلئے مغربی خطے (ڈبلیو آر) اورجنوبی خطے. (ایس آر) کو آپس میں جوڑتا ہے۔ جنوری 2019 میں 220 کے وی سری نگر- لیہہ ٹرانسمیشن سسٹم کا آغاز عمل میں آیا جس نے لیہہ کے دور دراز علاقے کو نیشن گرڈ سے جوڑا۔
یہ معلومات جناب آر کے سنگھ مرکزی وزیر برائے بجلی. اور ایم این آر ای نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…