تہذیب و ثقافت

ہندوستان ملک میں تمام ثقافت اور روایات کے تحفظ اورمقبولیت کے لیے پرعزم

سنگا پور میں کشمیر پر دو روزہ  فیسٹیول کا افتتاح پر بھارتی ہائی کمشنر کا بیان

ہندوستان ملک کے مختلف حصوں کی ثقافت اور روایات کے تحفظ اور مقبولیت کے لیے پرعزم ہے۔

سنگاپور میں ہندوستانی سفیر نے کشمیر پر دو روزہ فیسٹیول کا آغاز کرتے ہوئے یہ بات کہ ہندوستانی ہائی کمشنر پی کمارن نے سنگا پور میں جنت کا ٹکڑا: کشمیر @ 75 منانے کے دو روزہ فیسٹیول کے آغاز کے موقع پر کہا کہ ہمارا تنوع اور جامع ثقافت ہمارے لیے بڑے فخر اور طاقت کی بات ہے۔

 ایلچی نے آرٹ کلچر کی ایک ٹیپسٹری پر روشنی ڈالی جو نسل در نسل منتقل ہوتی رہی ہے، یہ کہتے ہوئے کہ “جموں و کشمیر کی منفرد ثقافت، کھانوں اور لوک روایت کی نہ صرف پورے ہندوستان میں بلکہ عالمی سطح پر بھی زبردست گونج ہے۔” انہوں نے کہا کہ ہندوستانی حکومت ہندوستان کے مختلف حصوں کی ثقافت اور روایات کے تحفظ اور مقبولیت کے لیے پرعزم ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago