Categories: قومی

ہوائی اڈوں اور ہوائی جہازوں میں ماسک نہ پہننے والوں پر ہوگی سختی، ڈی جی سی اے نے جاری کیے نئے اصول

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے ہوائی اڈوں اور ہوائی جہازوں کے لیے نئے کووڈ-19 قوانین جاری کیے ہیں۔ سفر کے دوران ماسک اب لازمی ہو گیا ہے اور صرف غیر معمولی حالات میں ہی ماسک اتارنے کی اجازت ہوگی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق ایوی ایشن ریگولیٹر ڈی جی سی اے نے بدھ کے روز نئی کووڈ ہدایات جاری کی  ہیں۔ ان ہدایات کے مطابق اب سفر کے دوران ماسک لازمی ہوگا۔ ماسک ہٹانے کی اجازت صرف غیر معمولی حالات میں دی جائے گی۔ اس قاعدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ 'بے قاعدہ مسافر' سمجھا جائے گا اور انھیں 'نو فلائی لسٹ' میں رکھا جا سکتا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ڈائریکٹوریٹ جنرل کے حکم کے مطابق، بار بار ماسک پہننے سے انکار کرنے اور کووڈ پروٹوکول پر عمل نہ کرنے پر مسافر کے خلاف کارروائی کی جائے۔ خلاف ورزی کرنے والوں پر ائیرپورٹس پر جرمانہ عائد کیا جائے اور سیکورٹی اداروں کے حوالے کیا جائے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago