Categories: قومی

سپریم کورٹ کا انڈرورلڈ ڈان ابوسلیم کی حوالگی منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت سے انکار

سپریم کورٹ کا انڈرورلڈ ڈان ابوسلیم کی حوالگی منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت سے انکار

Supreme Court refuses to hear request to cancel extradition of underworld don Abu Saleem

نئی دہلی ، 07 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

سپریم کورٹ نے انڈرورلڈ ڈان ابوسلیم کی درخواست پر سماعت سے انکار کردیا۔ ابو سلیم نے سپریم کورٹ سے کہا تھا کہ وہ اس کی حوالگی منسوخ کرے۔سپریم کورٹ نے سلیم کو ہائی کورٹ جانے کو کہا۔

ممبئی میں بم دھماکوں کے ملزم ابو سلیم نے استدعا کی تھی کہ پرتگال حکومت نے جن شرائط پرحوالگی کی تھی اس کی تعمیل نہیں کی جارہی ہے۔

مزید مقدمات چلائے جارہے ہیں۔ تب عدالت نے کہا کہ آپ ہائی کورٹ جائیں۔ درخواست میں سلیم نے کہا تھا کہ ان کی تحویل غیر قانونی ہے۔ انہیں ممبئی کی تلوجا جیل سے دہلی کے تہاڑ جیل میں منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔

ممبئی دھماکے کے معاملے میں سلیم کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اس دھماکے میں 257 افراد ہلاک اور 700 افراد زخمی ہوئے تھے۔

انہوں نے اداکار سنجے دت کو تین اے کے 56 رائفلیں اور گولہ بارود اور دستی بم بھی فراہم کیے تھے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago