Urdu News

سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کے حکم پر پابندی ختم کرنے سے انکار

عدالت عظمیٰ نے دہلی کے نجی اسپتالوں کے آئی سی یو میں 80 فیصد بیڈ کو کورونا مریضوں کے لئے مختص کرنے دہلی حکومت کےحکم پرہائی کورٹ کی پابندی کوختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ جسٹس اشوک بھوشن کی سربراہی میں خصوصی بنچ نے دہلی حکومت سے ہائی کورٹ جانے کو کہا۔ سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کو 12 نومبر کو اس معاملے کی سماعت کرنے کا حکم دیا ہے۔

سماعت کے دوران دہلی حکومت کی جانب سے اے ایس جی سنجے جین نے کہا کہ دیوالی کے تہوار کے دوران کرونا کیسز میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ ایسی صورتحال میں نجی اسپتالوں کو کورونا مریضوں کے 80 فیصد بستروں کو اپنے آئی سی یو میں محفوظ رکھنے کے حکم پر ہائی کورٹ کی پابندی ختم کرنے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ کورونا کے 5000 کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہائی کورٹ کے حکم پر پابندی نہیں لگتی ہے تو ہمیں 5 سے 6 ہزار آئی سی یو بیڈز میں اضافہ کرنا پڑے گا۔

عظمیٰ نے دہلی کے نجی اسپتالوں کے آئی سی یو میں 80 فیصد بیڈ کو کورونا مریضوں کے لئے مختص کرنے دہلی حکومت کےحکم پرہائی کورٹ کی پابندی کوختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ جسٹس اشوک بھوشن کی سربراہی میں خصوصی بنچ نے دہلی حکومت سے ہائی کورٹ جانے کو کہا۔ سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کو 12 نومبر کو اس معاملے کی سماعت کرنے کا حکم دیا ہے۔

Recommended