صدرجمہوریہ ہند اور ترکمانستان کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

صدرجمہوریہ ہند، جناب رام ناتھ کووند نے آج(15 اکتوبر 2020) کو ترکمانستان کے صدر ہز ایکسی لینسی جناب گربنگ گلے بردی موہا میدو کی جانب سے ایک ٹیلی فون کال موصول کی

دونوں لیڈروں نے دونو ں ملکوں کے درمیان پُرجوش اور قریبی تعلقات کا اعادہ کیا جو کہ تاریخی اور تہذیبی تعلقات کاایک سلسلہ ہے۔ انہوں نے دونوںملکوں کے درمیان ،متنوع شعبوںمیں ،تعاون کی پائیدار رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔

دونو ں لیڈرو ں نے اس وسیع تر امکان پراتفاق رائے کا اظہار کیا جو کہ تجارت اور اقتصادی شعبوںمیں موجود ہے اور خاص طورپر ہندوستان اور ترکمان کی کمپنیوں کے درمیان ، خاص طور پر دواسازی کےشعبوںمیں ، مشترکہ تعاون کی کامیابی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

صدرجمہوریہ ہند نے ترکمانستان کے صدر کا ٹیلی فون کا ل کرنے کے لئے اور ہندوستان کے ساتھ باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے ان کے ذاتی عزم کا شکریہ ادا کیا۔