Categories: قومی

صدرجمہوریہ ہند اور ترکمانستان کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

صدرجمہوریہ ہند، جناب رام ناتھ کووند  نے آج(15 اکتوبر 2020) کو ترکمانستان کے صدر ہز ایکسی لینسی  جناب  گربنگ گلے بردی  موہا میدو   کی جانب سے ایک ٹیلی فون کال موصول کی

دونوں لیڈروں نے دونو ں ملکوں کے درمیان پُرجوش اور  قریبی تعلقات  کا اعادہ کیا جو  کہ تاریخی اور تہذیبی  تعلقات   کاایک سلسلہ ہے۔ انہوں نے دونوںملکوں کے درمیان ،متنوع شعبوںمیں  ،تعاون  کی پائیدار  رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔

دونو ں لیڈرو ں نے اس وسیع تر امکان پراتفاق رائے کا اظہار کیا جو کہ تجارت اور اقتصادی شعبوںمیں  موجود ہے اور   خاص  طورپر  ہندوستان اور ترکمان کی کمپنیوں    کے درمیان ، خاص طور پر دواسازی کےشعبوںمیں  ، مشترکہ  تعاون کی کامیابی  کامیابی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

صدرجمہوریہ ہند  نے ترکمانستان کے صدر  کا ٹیلی فون کا ل کرنے  کے لئے اور ہندوستان کے ساتھ  باہمی تعلقات  کو مستحکم کرنے کے ان کے ذاتی عزم کا شکریہ ادا کیا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago