Categories: قومی

اترپردیش میں دیہی پینے کے پانی کے سپلائی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

اترپردیش میں دیہی پینے کے پانی کے سپلائی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

دیکھئے زندگی کا ایک بڑا مسئلہ جب حل ہونے لگتا ہے تو ایک الگ ہی اعتماد جھلکنے لگتا ہے۔ یہ اعتماد آپ سبھی کے ساتھ جو بات چیت کا پروگرام بنایا گیا. ٹیکنالوجی میں رکاوٹ کے سبب ہر کسی سے میں بات نہیں کر پایا. لیکن میں آپ کو دیکھ پا رہا تھا۔ جس طرح سے آپ جیسے گھر میں بہت بڑا اتسو ہو اور جس طرح سے کپڑے پہنتے ہیں گھر میں، وہ سب مجھے دکھ رہا تھا۔ مطلب کہ کتنا جوش اور امنگ بھرا پڑا ہے، پانی کے تئیں آپ لوگوں کی حساسیت کتنی ہے، کنبے میں جیسے شادی۔ بیاہ ہو، ایسا ماحول آپ نے بنا دیا ہے۔

drinking water supply

اس کا مطلب ہوا کہ حکومت آپ کے مسائل کو بھی سمجھتی ہے، مسائل کے حل میں صحیح سمت میں آگے بھی بڑھ رہی ہے اور جب آپ اتنی بڑی مقدار میں جڑے ہیں، جوش اور امنگ کے ساتھ جڑے ہیں تو مجھے پختہ یقین ہے کہ یوجنا۔ سوچا ہے اس سے جلدی ہو گی، ہو سکتا ہے پیسے بھی بچا لیں آپ لوگ اور اچھا کام کریں۔ کیونکہ عوامی شراکت داری ہوتی ہے تو بہت بڑا نتیجہ ملتا ہے۔

drinking water supply

ماں وندھیاواسنی کی ہم سبھی پر خصوصی مہربانی ہے. کہ آج اس خطے کے لاکھوں کنبوں کے لئے اس بڑی اسکیم کی شروعات ہو رہی ہے۔ اس اسکیم کے تحت لاکھوں کنبوں کو ان کے گھروں میں نل سے صاف اور خالص پینے کا پانی ملے گا۔ اس انعقاد میں ہمارے ساتھ جڑی ہوئیں اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی. سون بھدر میں موجود اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی. مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب گجیندر سنگھ جی، یوپی حکومت میں وزیر بھائی مہیندر سنگھ جی. دیگر وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی، وندھیہ علاقہ کی سبھی بہنوں. اور وہاں موجود سبھی بھائیوں کو میں بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago