Categories: ویڈیوز

آروگیہ سیتو کا بیک اینڈ کوڈ اوپن ڈومین میں جاری

آروگیہ سیتو کا بیک اینڈ کوڈ اوپن ڈومین میں جاری

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے آروگیہ سیتو کا بیک اینڈ کوڈ اوپن ڈومین میں جاری کیا ہے۔ یہ کوڈ یہاں دستیاب ہے:

https://openforge.gov.in/plugins/git/aarogyasetubackend/aarogya_setu_backend?a=tree&hb=3d5bce9e481d89ecbe6ed3f07179419bb04ecc66&f=src

اوپن فورج حکومت ہند کے  ذریعے ای-گورننس ایپلی کیشن سورس کوڈ کے مشترک کرنے. اور اس کے پھر سے استعمال کو بڑھاوا دینے کیلئے قائم کردہ ایک پلیٹ فارم ہے۔ الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت حکومت ہند نے . سرکاری ایپلی کیشنز کے سورس کوڈ کو اوپن کرکے امدادی ایپلی کیشن ڈیولپمنٹ پر پالیسی شروع کی ہے.، جو ریپازیٹریز میں سرکاری کسٹم تیار کردہ سورس کوڈ کو آرکائیو کرنے. اور پھر سے اس کا استعمال، ساجھا کرنے اور ری مکسنگ کو بڑھاوا دینے کیلئے ایک فریم ورک فراہم کرتا ہے۔

حکومت ہند کے

سرکار سورس کوڈ کھول کر سرکاری محکموں/ ایجنسیوں اور نجی اداروں، شہریوں. اور ڈیولپرس کے درمیان امداد باہمی کی ترقی کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہے. جس سے اختراعی ای۔ گورننس  ایپلی کیشنز اور سروسز کے ارتقاء کو بڑھاوا دیا جاسکے۔ آروگیہ سیتو ایپ کو لیکر سرکار کی کوشش رہی ہے. کہ اس سے متعلقہ سبھی جانکاریوں کو ساجھا کیا جائے۔ اس سے پہلے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ورزن کے سورس کوڈ جاری کیے گئے تھے. اور حکومت ہند کی پالیسی کے مطابق ڈیولپر برادری کے ساتھ سبھی کوڈ ریپازیٹری  ساجھا کرنے کیلئے بیک اینڈ سورس بھی جاری کیا جارہا ہے۔

Aarogya Setu

ہندوستان میں کووڈ-19 وبا میں مدد کے لئے آروگیہ سیتو ایپ ایک اہم کردار نبھا رہا ہے۔ آروگیہ سیتو ایپ حکومت ہند  کے ذریعے 2 اپریل 2020 کو ہندوستانی صنعت، اکیڈمک اور حکومت کے اعلیٰ ترین اذہان کی سرگرم شراکت داری کے ساتھ شروع کیا گیا تھا۔ انہوں نے مستحکم اور محفوظ ایپ بنانے کے لئے چوبیس گھنٹے کام کیا۔ اس ایپ کا اب نیشنل انفارمیٹکس سینٹر (این آئی سی) کے ذریعے انتظام وانصرام کیا جارہا ہے۔

آروگیہ سیتو کا بیک اینڈ کوڈ

وبا کی آفت کا جواب دینے کے لئے ریکارڈ وقت میں آروگیہ سیتو ایپ کی ترقی. اس صلاحیت کا ثبوت ہے جو ہندوستان میں بڑے پیمانے پر سافٹ ویئر مصنوعات کو تیار کرنے میں ہے۔ آروگیہ سیتو ایپ کو سب سے شفاف طریقے سے تیار کیا گیا ہے. اور رازداری پالیسی،آروگیہ سیتو ڈیٹا ایکسس اور. نالج شیئرنگ پروٹوکول سمیت سبھی تفصیلات اور دستاویز آروگیہ سیتو پورٹل aarogyasetu.gov.in اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔ اس پورٹل پر ایپ کے بارے میں سبھی تفصیلات موجود ہیں۔ اس پر کووڈ کے بارے میں جانکاری، ایپ کیسے کام کرتا ہے. اور کسی کو آروگیہ سیتو کا استعمال کیوں کرنا چاہئے، ان کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ آروگیہ سیتو ایپ کے بارے میں باقاعدہ اپ ڈیٹ سبھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ساتھ سرکاری پورٹلوں پر بھی ساجھا کیے گئے ہیں۔

Aarogya Setu

اس ایپ کو اب تک 16.43 کروڑ سے زیادہ یوزرس کے ذریعے  ڈاؤن لوڈ کیا گیا ہے. اور کووڈ۔19 کے خلاف لڑائی میں اگلی قطار میں رہنے والے صحت کارکنان کی کوششوں کو بہت آگے بڑھایا ہے۔ اس میں کووڈ سے متاثرہ یوزرس کے بلوٹوتھ رابطوں کی شناخت کرنے میں مدد کی ہے. اور لوگوں کو محفوظ رہنے میں مدد کرنے کے لئے الرٹ جاری کیا ہے۔ ان بلیو ٹوتھ رابطوں کو کووڈ-19 سے متاثرہ یوز کے رابطے میں آنے کی حد کی بنیاد پر احتیاط یا جانچ کی صلاح دی گئی ہے۔ اس کے تحت جن لوگوں کو صلاح دی گئی ان میں لگ بھگ 27 فیصد افراد کووڈ سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔

ڈومین میں جاری

یہ مکمل پازیٹیویٹی شرح 7-8 فیصد کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے۔ اس طرح جانچ کی افادیت آروگیہ سیتو کے ساتھ بڑھ گئی ہے۔ اس کے علاوہ آروگیہ سیتو لوکیشن ڈیٹا کے ساتھ  آئی ٹی  آئی ایچ اے ایس انٹرفیس نے ابھرتے ہوئے ہاٹ اسپاٹوں کی شناخت کرنے میں مدد کی ہے، جہاں انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے میں صحت افسران اور انتظامیہ کے ذریعے سرگرم قدم اٹھائے گئے ہیں۔ اس طرح کووڈ-19 کے خلاف لڑائی میں آروگیہ سیتو بیحد مفید ثابت ہوا ہے۔ آروگیہ ستو ایپ کے سورس کوڈ کو جاری کرنا اس کی شفافیت کو پورا کرنے کیلئے حکومت کے عہد کو پھر سے واضح کرنے کی سمت میں ایک قدم ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago