Categories: Uncategorized

ایران سے متعلق امریکی پالیسی مسلمہ ہے: پومپیو

ایران سے متعلق امریکی پالیسی مسلمہ ہے: پومپیو

Mike Pompeo

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس بات پر زور دیا ہے. کہ امریکی انتظامیہ ایران کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے خطے میں امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ ابوظبی میں ’العربیہ‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پومپیو کا کہنا تھا. ”واشنگٹن خطے میں قیام امن کی اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔“مائیک پومپیو کا مزید کہنا تھا. کہ خطے کے ممالک ایران کے مشترکہ خطرے کو جان گئے ہیں۔ انھوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ایران کے حوالے سے ان کے ملک کی پالیسی مسلمہ ہے.، اس میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو

انہوں نے اس جانب اشارہ کیا کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے. اپنی اسٹرٹیجی میں ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک اتحاد تشکیل دے رکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہم نے تہران کو خطے کے استحکام کو تہہ وبالا کرنے سے باز رکھنے کے لیے ایک اتحاد بنا رکھا ہے۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا خطے میں اپنے مفادات اور اتحادیوں کے تحفظ کی جدوجہد جاری رکھے گا۔ انھوں نے اس ضمن میں مزید عرب ملکوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا . کہ ”ہم فلسطینیوں کو اسرائیل کے ساتھ امن قائم کرنے کی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی قیادت اس اسے انکاری ہے۔“

عراق کے حوالے سے مائیک پومپیو Mike Pompeo

عراق کے حوالے سے مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ واشنگٹن. وہاں استحکام کے لیے کوشش کر رہا ہے۔ ان کے بقول ’عراقی، خود کو ایران کے زیر تسلط رکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔‘انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ عراقی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی کا مقصد .مصطفی الکاظمی کی حکومت کی حمایت ہے۔عراق میں امریکا اقدامات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے. ان کا کہنا تھا کہ وہاں سرگرم ایرانی ملیشیاو¿ں کے خلاف اقدامات ہم آگے چل کر اٹھائیں گے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago