Urdu News

پندرہویں مالیاتی کمیشن نے، 22-2021 سے 26-2025 کے لئے اپنی رپورٹ ،صدر جمہوریہ ہند کو پیش کردی

پندرہویں  مالیاتی کمیشن نے،  22-2021 سے 26-2025 کے لئے اپنی رپورٹ ،صدر جمہوریہ ہند کو  پیش کردی

2020:مالیاتی کمیشن کے  صدر نشین جناب این کے سنگھ  کے زیر قیادت ،پندرہویں  مالیاتی کمیشن  (XVFC)نے آج   22-2021 سے  26-2025 تک کی مدت کے لئے اپنی رپورٹ  ،عزت مآب صدر جمہوریہ ہند کو پیش کردی ہے۔ کمیشن کے اراکین جناب اجے نرائن جھا  ، پروفیسر انوپ سنگھ ، ڈاکٹر اشوک  لویری   اور ڈاکٹر رمیش  چندر   کے ساتھ ساتھ کمیشن کے  سکریٹری جناب اروند مہتہ  بھی صدر نشین کے ساتھ شامل تھے۔حوالے کی شرائط (ٹی او آر ) کے مطابق   کمیشن کو  22-2021 سے لے کر 26 -2025 تک 5 برس کے لئے اپنی سفارشات کو  30  اکتوبر 2020  تک  جمع کردینا تھا۔ گزشتہ برس کمیشن نے   22-2021  کے لئے اپنی رپورٹ سفارشات   کے ساتھ  جمع  کردی تھی ۔جسے مرکزی حکومت نے قبول کرلیا تھا اور اسے 30 جنوری 2020 کو پارلیمنٹ میں پیش کردیا تھا۔

کمیشن سے ، حوالے کی شرائط میں بہت سے منفرد اور وسیع  پیمانے کے معاملات پر اپنی سفارشات دینے کے لئے کہا گیا تھا۔ عمودی اور افقی ٹیکس انحراف ،مقامی سرکاروں کی گرانٹس   ،  قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق  گرانٹس کے علاوہ کمیشن سے یہ بھی کہا گیا تھا کہ وہ  بجلی کے شعبے  ، ڈی بی ٹی  کو  اختیار کرنے ، ٹھوس فضلہ  کے انتظامیہ وغیرہ جیسے بہت سے شعبوںکا معائنہ کرنے اور ریاستوں کے لئے کارکردگی سے متعلق  ترغیبات   کی سفارش کرے ۔کمیشن سے  اس بات کا مطالعہ کرنے کے لئے بھی کہا گیا تھا کہ آیا دفاع اور اندرون ملک ،سلامتی کے لئے  ایک علیحدہ طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت ہے اور اگر ایسا ہے تو اس طرح کے کسی طریقہ کار پر کس طرح عمل درآمد کیا جاسکتا ہے۔ کمیشن نے  مرکزی حکومت کی اس رپورٹ میں  اپنے حوالے کی تما م شرائط پر توجہ دی ہے۔

یہ رپورٹ  چار جلدوں  میں  منظم کی گئی ہے۔ ماضی کی طرح ہی جلد اول  اور دوئم  میں  اصل رپورٹ  اور  منسلک ضمیمے   ہیں ۔ جلد سوئم   مرکزی حکومت کے لئے مخصوص ہے اور وسیع  تر  گہرائی میں  کلیدی  محکموں کا مطالعہ کرتی ہے ، اور اس میں وسط مدتی  چیلنجوں  اور  آگے کے لئے ایک نقشہ راہ شامل ہے۔جلد چہارم مکمل طور پر ریاستوں کے لئے مخصوص ہے۔ کمیشن نے عمیق گہرائی کے ساتھ ہرریاست کے  مالیات   کا تجزیہ کیا ہے اور  ان کلیدی  مسائل سے مقابلہ کرنے کے لئے ریاست  -مخصوص سفارشات   پیش کی  ہیں  ، جن کا سامنا  ہر ایک ریاست  کو ہے۔

یہ رپورٹ ، مرکزی حکومت کے ذریعہ ،پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اور  رپورٹ میں  شامل  سفارشات  پر تفصیل فراہم کرنے والے میمورنڈم نیز ان پر لئے گئے اقدام کے ساتھ، پارلیمنٹ میں  پیش کرنے کے بعد،  عوامی ڈومن  پر دستیاب ہوگی۔اس رپوٹ میں  رپور ٹ کا کور اور کور پر ریاستوں اور مرکز کےدرمیان  توازن  کے اظہار کے لئے ،اسکیلس  کا استعمال   بھی منفرد  نظر آتا ہے ۔اس کا عنوان ہے  ’’ کووڈ کے دور میں  مالیاتی کمیشن

Recommended