Categories: قومی
حکومت ہند کی مربوط کوششیں جموں اور کشمیر کو ترقی کی راہ پر لے جارہی ہیں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">سیاحت، ثقافت اورشمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر (ڈی او این ای آر) جناب جی کشن ریڈی نے سری نگر،جموں کا دورہ کیا اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لئے مرکزی حکومت کے ذریعہ  حمایت شدہ سیاحت  ترقی پروجیکٹوں کی  پیش رفت کا  جائزہ لیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مرکزی وزیر نے مرکز کے زیر انتظام علاقے  کے اننت ناگ،رفیع آباد، اونتی پورہ اور پہلگام میں چار سیاحتی پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">جناب جی کشن ریڈی نے علاقے میں جاری مختلف ترقیاتی  پہلوں کا جائزہ لینے کے لئے مقامی  عوامی نمائندوں اور سماج کے لوگوں کے ساتھ بات چیت کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">سیاحت، ثقافت اور شمال مشرقی علاقے کی ترقی کےمرکزی  وزیر  (ڈی او این ای آر) جناب جی کشن ریڈی نے  حکومت ہند کے پبلک آؤٹ ریچ  پروگرام کے  ایک حصےکے طور پر سری نگر، جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران انہوں نے پنچایتی راج ادارہ کے  اسٹیک ہولڈرز اور عام  عوام کے ساتھ بات چیت کی۔  انہوں نے سیاحت کے فروغ سے متعلق پہلوں میں بھی  حصہ لیا اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں سیاحتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مرکزی وزیر نے کشمیر بین الاقوامی کونسل مرکز ، سری نگرمیں سیاحت محکمے، جموں اور کشمیر کے ساتھ ایک  میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مرکزی  حکومت کے ذریعہ اسپانسرڈسیاحتی فروغ پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ جائزہ میٹنگ میں  انہوں نے اپنے خطاب میں کہا’’جموں اور کشمیر کے لئے 6 سودیش درشن اسکیم نے مختص کی گئی  کل رقم 522.35 کروڑ روپے ہے، جو اب تک  سودیش درشن کے لئے منظور شدہ رقم  5588.4 کروڑ روپے تھے، کل رقم کا دس فی صد ہے۔  میں آپ سبھی  کو مطلع کرنا چاہتاہوں کہ پورے ہندستان میں ریاستی سطح پر  جموں و کشمیر کے لئے مختص رقم سب سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا ’’میں ایسی جگہ جسے ’زمین پر جنت‘کہا جاتا ہے، آنے کے لئے خوش ہوں، جو برف سے ڈھکی پہاڑیوں ، پرسکون  جھیلوں، خوبصورت شکاروں وغیرہ سے بھری ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مرکزی وزیر نےجموں وکشمیر سیاحتی محکمے اور نجی سیاحتی اسٹیک ہولڈرز کی کوششوں کی بھی تعریف کی جنہوں نے کووڈ وبا کے باعث بھاری نقصان کا  سامان کرنے والے سیاحتی شعبے کو  دوبارہ زندہ کیا۔  انہوں نے کہا ’’میں  ٹور چینل آپریٹرس ، ہاؤس بوٹ کےمالکوں، شکارہ مالکوں ، ہوٹل میں مقیم ، سیاحتی شعبے میں شامل لوگوں کی   ان کی قابل تعریف پیشہ ور نظریہ کی  تعریف کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے جانکاری دی  گئی ہے کہ رواں سال کے دوران 28 ستمبر 2021 تک وبا کے چیلنج کے باوجود جنوری سے اب تک  3.03 لاکھ  سیاح کشمیر کا دورہ کرچکے  ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مرکزی وزیر نےمرکز کے زیر انتظام علاقے اننت ناگ، رفیع آباد اونتی پورہ اور پہلگام میں چار سیاحتی پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا  ’’ مجھے پورا یقین ہے کہ   ان پروجیکٹوں سے ریاست میں سیاحت کا بنیادی ڈھانچہ  اور مضبوط ہوگا، جس سے  سیاحتی صنعت کو بھی فروغ ملے گا۔ میں حکام سے اپیل کرتا ہوں کہ  وہ  مختلف  سیاحتی بنیادی ڈھانچوں کی  اسکیمیوں میں تیزی لائیں اور پروجیکٹوں کو  وقت پر پورا کرنے کو  یقینی بنائیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">اپنے دورے کے دوران انہوں نے سری نگر، جموں و کشمیر میں  سرکاری اسکول کے  طلبا سے بات چیت کی اور انہیں سرٹی فکیٹ تقسیم کئے۔  جن میں گولف کل آف کشمیر میں  گولف میں تربیت دی گئی تھی۔ ایک دیگر میٹنگ میں انہوں نے مرکزی وزیر نے کہاکہ ’’آرٹیکل 370 کے خاتمے سے جموں اور کشمیر کو  بہت سارے فائدہ  ملے ہیں اور نریندر مودی حکومت کے ذریعہ  کی گئی   تمام ترقی یافتہ  اور بہبودی  پہلوں کا مقصد جموں اور کشمیر کی ترقی اور خوشحالی ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">جناب جی کشن ریڈی نے علاقے میں جاری  مختلف ترقیاتی پہلوں کا جائزہ لینےکےلئے مقامی عوامی نمائندوں اور سماج کے لوگوں کے ساتھ بھی  بات چیت کی۔ انہوں نے کہا، ’’حکومت ہند  کی مربوط کوشش  جموں اور کشمیر کی ترقی کےلئے حوصلہ افزائی کرنے  کے ساتھ ملک کی تعمیر میں  تعاون دی رہی ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">مرکزی وزیر نےسری نگر میں راج بھون میں جموں و کشمیر کے گورنر جناب منوج سنہا سے ملاقات کی۔ انہوں نے  مختلف ترقیاتی پہلوں پر تبادلہ خیال کیا جو مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے  انتظامیہ کے ذریعہ  وبا کے بعد کی دنیا میں سیاحت اور علاقے کی خوشحال ثقافتی وراثت کو بڑھاوا دینے کے لئے اٹھائی جاسکتی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Alvi Nastaleeq";">جناب جی کشن ریڈی نے ٹیکہ کاری مہم  کو لے کر مرکز کے زیر انتظام علاقے کی حکومت کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا ’’مجھے  مطلع کیا گیا ہے کہ  کشمیر کے  سیاحتی شعبے سے وابستہ لوگوں میں 95 فی صد کو ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔  یہ  اعتماد کی تعمیر کی  ایک بڑی پہل ہے اور میں  تعاون اور  مدد  کے لئے سبھی کا  شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago