Urdu News

حکومت نے نجی ٹی وی چینلوں سے کہا ہے کہ وہ آن لائن گیمنگ اور فینٹسی اسپورٹس پر اے ایس سی آئی کے رہنما خطوط پر عمل کریں

حکومت نے نجی ٹی وی چینلوں سے کہا ہے کہ وہ آن لائن گیمنگ اور فینٹسی اسپورٹس پر اے ایس سی آئی کے رہنما خطوط پر عمل کریں

private TV channels

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں تمام نجی ٹیلی ویژن براڈکاسٹروں سے کہا گیا ہے کہ وہ آن لائن گیمنگ اور فینٹسی اسپورٹس سے متعلق اشتہارات کے لئے ایڈورٹائزنگ اسٹینڈرڈس کونسل آف انڈیا (اے ایس سی آئی) کے جاری کردہ رہنما خطوط پر عمل کریں۔ وزارت نے مشورہ دیا ہے کہ اشتہارات میں کسی ایسی سرگرمی کو فروغ نہیں دینا چاہئے جو آئینیا قانون کی رو سے ممنوع ہو۔

private TV channels

آن لائن گیمنگ روزگار

اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ. '' اطلاعات و نشریات کی وزارت کے علم میں یہ آیا ہے کہ آن لائن گیمنگ. ، فینٹسی اسپورٹس وغیرہپر بڑی تعداد میں اشتہار ٹیلی ویڑن پر دکھائی دے رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں خدشات کا اظہار کیا گیا تھا. کہ اس طرح کے اشتہارات گمراہ کن ہوتے ہیں.  جو صارفینکو اس سے وابستہ مالی اور دیگر خطراتکے بارے میں صحیح طریقے سے نہیںبتاتے ہیں.  اس لئے یہ کیبل ٹیلی ویڑن نیٹ ورکس (ریگولیشن) ایکٹ 1995 اور صارفین تحفظ ایکٹ، 2019 کے تحت طے شدہ ایڈورٹائزنگ کوڈ کی سخت تعمیل میں نہیں ہیں. ۔یہایڈوائزری وزارت برائے اطلاعات ونشریات کی جانب سے منعقدہ ایک مشاورتی میٹنگ کے بعد جاری کی گئی.  جس میں صارفین کے امور کی وزارت، اے ایس سی آئی ، نیوز براڈکاسٹرس ایسوسی ایشن.  انڈین براڈکاسٹنگ فاونڈیشن ، آل انڈیا گیمنگ فیڈریشن ،

private TV channels

اے ایس سی آئی کے رہنما خطوط کے مطابق، ایسے ہر ایک گیمنگ اشتہار کے ساتھ یہ ڈسکلمیر دیا جانا چاہئے. : '' اس گیم میں مالی جوکھم کا ایک عنصر شامل ہے اور اس کی لت لگ سکتی ہے۔ برائے مہربانی ذمہ داری سے اور اپنے خود کے جوکھم پر ہی اسے کھیلیں. ''۔ اس طرح کے ڈسکلیمر کو اشتہار میں کم سے کم 20 فیصد جگہ دی جانی چاہئے۔ ان رہنما خطوط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گیمنگ اشتہار 18 سال سے کم عمر کے یوزرس کو. '' اصلی پیسہ جیتنے کے لئے آن لائن گیمنگ'' کا کھیل کھیلتے ہوئے نہیں دکھا سکتے. یا نہ ہی ایسا مشورہ دے سکتے ہیں کہ ایسے یوزرس ان گیمس کو کھیل سکتے ہیں۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت

ان اشتہارات میں نہ تو یہ مشورہ دینا چاہئے کہ آن لائن گیمنگ روزگار کے متبادل کے طور پر. آمدنی کمانے کا موقع فراہم کرتا ہے اور نہ ہی ایسے کھیل کھیلنے والے شخص کو. دوسروں کے مقابلے میں زیادہ کامیاب کے طور پر دکھانا چاہئے۔ایڈورٹائزنگ اسٹینڈرڈز کونسل آف انڈیا 1985 میں قائم ہوئی تھی. جو ہندستان میں ایڈورٹائزنگ صنعت کی ایک ممبئی میں واقع سیلف ریگولیٹری رضاکارانہ تنظیم ہے۔اس کا مقصد یہیقینی بنانا ہے کہ اشتہارات سیلف ریگولیشن کے اس کے کوڈ کے مطابق ہوں۔ کیبل ٹیلی ویڑننیٹ ورکس (ریگولیشن) ایکٹ 1995 کے تحت ٹیلی ویڑن نیٹورکس کے لئے. اے ایس سی آئی کے ذریعہ طئے شدہ ایڈورٹائزنگ کوڈ پر عمل کرنا ضروری ہے۔

private TV channels

Recommended