Categories: قومی

حکومت نے پانچ ہزار انڈسٹری گروپس بنانے کا ہدف مقرر کیا

حکومت نے پانچ ہزار انڈسٹری گروپس بنانے کا ہدف مقرر کیا

نئی دہلی ، 09 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

چھوٹی ،درمیانی بہت چھوٹی صنعتوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے منگل کو کہا کہ حکومت نے خود روزگار اور روایتی صنعتوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اسفورتی انڈسٹری کلسٹر قائم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

روایتی صنعتوں کو فروغ دینے کے لیے اسفورتی اسکیم کے بارے میں یہاں دو روزہ ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے ، مسٹر گڈکری نے کہا کہ ہر ضلع میں کھڈی گرام ادھوگ اور گرام صنعت کی شاخ ہونی چاہیےاور ان کے کل کاروبار کو موجودہ 88000 کروڑ سے بڑھا کر پانچ لاکھ کروڑ روپئے کردیا جانا چاہیے۔

اس موقع پر چھوٹی ،درمیانی اور بہت چھوٹی صنعتوں کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ چندر شڈنگی بھی موجود تھے۔ توقع ہے کہ ورکشاپ میں 400 کے قریب تنظیموں کی شرکت ہوگی۔ ورکشاپ میں آن لائن بھی شرکت کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ روزگار کے مواقع اور آسانی سے زندگی گزارنے کی بنیاد پر تمام اسکیموں کا جائزہ لیا جانا چاہیے۔

مسٹر شڈنگی نے کہا کہ خود انحصار ہندوستان کا ہدف حاصل کرنے کے لیے صنعتی پیداوار میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہوگی۔ ہر گاؤں میں انڈسٹری کلسٹرز لگائے جائیں۔

اس کے لیے ، مستقل سائنس کا استعمال کرنا چاہیے ، جس سے ہر ایک کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پی ای پی کے تحت 394 صنعتی کلسٹر قائم کیے جاسکتے ہیں ، جن میں سے 93 میں کام جاری ہے۔ حکومت نے 970.28 کروڑ روپے کی مالی مدد کی ہے اور اس سے 2.34 لاکھ افراد مستفید ہوئے ہیں۔ اس میں ہینڈلوم ، دستکاری ، کھادی ، ملبوسات ، ناریل ریشہ ، بانس ، زرعی پروسیسنگ اور شہد کی صنعتیں شامل ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago