Categories: قومی

بھارتی بحریہ نے سمندر میں تعینات جنگی جہازوں پر یوگا کی مشق کی

بھارتی بحریہ نے سمندر میں تعینات جنگی جہازوں پر یوگا کی مشق کی

نئی دہلی ، 22جون (انڈیا نیرٹیو)

بھارتی بحریہ نے پیر کے روز بحر ہند سے ویتنام ، خلیج فارس اور روس میں تعینات جنگی جہازوں پر یوگا کا عالمی دن منایا۔ اس کے علاوہ افسروں اور یگر عملے نے بھارتی ساحل پر واقع جنگی جہازوں پر یوگا کیا۔

بحریہ کے مشرقی کمان کے عملے نے ویتنام میں آئی این ایس ایراوت کے جہاز پر یوگا کی مشق  کی۔ یہ بحری جہاز فی الحال ویتنام کے کیمرہان بندرگاہ پرتعینات ہے۔دریں اثنا مشرقی بحریہ کے آئی این ایس کلیٹن کے بحری جوانوں نے روس کے ولادیووستوک میں تعیناتی کے دوران یوگا کا 7واں عالمی دن منایا۔کولکاتا میں تعینات آئی این ایس نیتاجی سبھاش پر بین الاقوامی یوگا ڈے منایا گیا۔ دریائے ہوگلی کے کنارے منعقدہ اس پروگرام میں 100 سے زائد جوانوں نے شرکت کی۔

بھارتی کوسٹ گارڈ نے ویزنجام (تری وندرم) کے آئی سی جی اسٹیشن کے اہلکاروں کے ساتھ بورڈ انٹرسیپٹر جہاز سی 427 پر یوگا کی مشق کی۔ اس کے علاوہ نیول وائفس ویلفیئر ایسوسی ایشن  کے تمل ناڈو اور پانڈیچیری ریجن نے بحریہ کے عملے کے اہل خانہ کے لئے ورچوئل یوگا سیشن کا انعقاد کیا جس میں 100 سے زائد خاندانوں نے آن لائن سیشن میں حصہ لیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago