Urdu News

انسپکٹر جنرل پولیس جموں رینج کی پریس کانفرنس کہا دہشت گردوں سے جو ہتھیار برآمد ہوا ہے اسے اندازہ لگتا ہے کہ یہ بہت بڈی سازش کرنے والے تھے۔

انسپکٹر جنرل پولیس جموں رینج کی پریس کانفرنس کہا دہشت گردوں سے جو ہتھیار برآمد ہوا ہے اسے اندازہ لگتا ہے کہ یہ بہت بڈی سازش کرنے والے تھے۔

انسپکٹر جنرل پولیس جموں رینج کی پریس کانفرنس کہا دہشت گردوں سے جو ہتھیار برآمد ہوا ہے اسے اندازہ لگتا ہے کہ یہ بہت بڈی Terrorist سازش کرنے والے تھے۔

Terrorist   انسپکٹر جنرل پولیس جموں رینج مکیش سنگھ نے جمعرات کو کہا. کہ سرینگر جموں شاہراہ پر نگروٹا کے قریب بن ٹول پلازہ میں چار دہشت گردوں کے ایک گروپ کو. جو کہ ایک ٹرک میں سوار تھے.،روکنے کے بعد ایک تصادم میں مارا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا . جبکہ سیکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا. جس میں 11 اے کے 47 رایفل اور 29 دستی بم کے علاوہ کھانے پینے کا سامان.،ادویات اور دیگر قسم کا سامان بھی شامل ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے. ، آئی جی پی جموں مکیش سنگھ نے کہا کہ جب سے ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) الیکشن کا اعلان ہوا ہے. تب سے لگاتار پولیس کو جموں میں دہشتگردوں کی طرف سے دراندازی کی اطلاعات مل رہی ہیں۔

Terrorist کشمیر میں حملہ

انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی تمام ٹیموں کو ناکا پوائنٹ پر تعینات رکھا تھا۔ آئی جی جموں نے بتایا کہ انٹلیجنس اطلاعات تھے کہ دہشتگرد بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ. جموں میں داخل ہوکر آگے کی کاروائی انجام دے سکتے ہیں۔ اس نے بتایا کہ صبح پانچ بجے کے قریب ایک ٹرک کو روکا گیا اور جب اس کی تلاشی لی گئی تو ڈرائیور باہر نکل آیا. ، اور فرار ہوگیا ۔گاڑی کی تلاشی کے دوران ، اس میں چھپے ہوئے دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کی. جس کی جوابی کاروائی کی گئی۔ یہ انکاؤنٹر تین گھنٹے جاری رہا.، جس کے دوران دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے اور دونوں کی حالت مستحکم ہیں۔

Terrorist دہشت گردی سے کسی کا بھلا نہیں

آئی جی پی جموں نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں چار نامعلوم دہشت گرد مارے گئے۔ جبکہ مارے گئے سب کے سب دہشت گرد اپنے ساتھ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود لے کر جارہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے کچھ سالوں میں یہ پہلا واقعہ ہے جب اس علاقے میں مارے گئے دہشت گردوں سے 11 اے کے بندوق ، 29 دستی بم ، تین پستول ، پاؤچ ، موبائل فون اور دیگر مواد اتنی بڑی مقدار میں برآمد ہوا ۔ دہشت گردوں کے حرکات سکنات کے بارے میں پوچھے جانے پر آئی جی پی نے کہا کہ ان سے برآمد شدہ اسلحہ کی مقدار کو دیکھتے ہوئے ، ایسا لگتا ہے کہ اس گروپ نے حال ہی میں گھس پیٹھ کی ہے اور وہ "بہت بڑی منصوبہ بندی کرنے والے تھے

Terrorist امن کی بات کرنے کی ضرورت

۔لیکن ان کا منصوبہ ناکام بنایا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کارروائی پولیس ، سی آر پی ایف اور فوج نے مشترکہ طور پر انجام دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کس راستے سے اس طرف آنے میں کامیاب ہوئے انہیں کشمیر پہچنے پر کیا کرنا تھا، ان کی شناخت کیا تھی،ان کا مدد گار کون تھا،گاڈی کس کی تھی ،اور ڈریور کہاں چھپ گیا ہے ۔ ان تمام باتوں کا پتہ باریک بینی سے لگایا جا رہا ہے۔

Recommended