Categories: قومی

این آئی اے نے دہشت گردی کی فنڈنگ کے معاملات کو لے کر کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے ماری کی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سری نگر، 22نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی فنڈنگ کو لے کر، نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کو سری نگر سمیت کشمیر کے کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ دہشت گرد فنڈنگ کیس کے سلسلے میں این آئی اے نے سرینگر کے لال چوک میں انسانی حقوق کے کارکن کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ یہ چھاپے دہشت گرد نیٹ ورکس اور دہشت گرد تنظیموں کے اوور گراؤنڈ ورکرز کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی این آئی اے کی کوشش کا حصہ ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس سلسلے میں اب تک تقریباً ایک درجن لوگوں کو این آئی اے نیحراست میں لیا ہے۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ چھاپے شہر کے امیرا کدل لال چوک اور سونوار کے علاقوں میں مارے گئے ہیں۔ واضح رہے پچھلے سال بھی این آئی اے نے سری نگر اور کشمیر کے دیگر حصوں میں انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت مختلف افراد کی رہائش گاہوں اور دفاتر پر چھاپے مارے تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ آج کے چھاپوں کے دوران ایجنسی کو مقامی پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں نے مدد فراہم کی جنہوں نے دفاتر کی اچھی طرح تلاشی لی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago