Urdu News

صدر جمہوریہ اور نائب صدرنے ڈاکٹر راجندر پرساد کوخراج عقیدت پیش کیا

صدر جمہوریہ اور نائب صدرنے ڈاکٹر راجندر پرساد کوخراج عقیدت پیش کیا

صدر جمہوریہ اور نائب صدرنے ڈاکٹر راجندر پرساد کوخراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی ، 3 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

صدر رام ناتھ کووند اور نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے جمعرات کے روز ملک کے اولین صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی 136 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ’ہندوستان کے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ ڈاکٹر پرساد کے قائم کردہ آئینی اصولوں پر عمل کرے ۔‘

ملک کے پہلے صدر ، ڈاکٹر راجندر پرساد کے یوم پیدائش کے موقع پر ، صدر رام ناتھ کووند نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔ اس موقع پر راشٹرپتی بھون کے عہدیداروں نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا’ میں ملک کے پہلے صدر ، ڈاکٹر راجندر پرساد کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ ہندوستان کے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ آئینی حدود کی پاسداری کرے۔‘

کے پہلے صدر ، ڈاکٹر راجندر پرساد 1884 کو بہار کے جیردی میں پیدا ہوئے تھے۔ 26 جنوری 1950 سے 14 مئی 1962 تک ، انہوں نے ملک کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ ڈاکٹر راجندر پرساد کی شخصیت کئی اعتبار سے کافی ہیں۔ انہوں نے آزاد ی اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔

ہندستانی آزادی کے وقت مختلف مسائل سے گزر رہا تھا ۔ بے شمار مسائل میں سے غریبی ، بھوک مری سب سے اہم مسائل تھے۔ ڈاکٹر راجندر پرساد نے سب سے اہم عہدے پر بیٹھ کر ہندستان کے اصل مسائل سے نبردآزما ہوتے رہے اس نتیجے میں دھیرے دھیرے ہندستان آگے بڑھنے لگا۔ ڈاکٹر راجندر پرساد کی یوم پیدائش پر انڈیا نیرٹیو اردو کی طرف سے خراج تحسین ۔

Recommended