Urdu News

صدرجمہوریہ نے لوہڑی ، مکر سنکرانتی ، پونگل ، بھوگالی بی ہو ، اترائن اور پوش پرو کی مبارک باددی

صدرجمہوریہ نے لوہڑی ، مکر سنکرانتی ، پونگل ، بھوگالی بی ہو ، اترائن اور پوش پرو کی مبارک باددی

صدرجمہوریہ نے لوہڑی ، مکر سنکرانتی ، پونگل ، بھوگالی بی ہو ، اترائن اور پوش پرو کی مبارک باددی

The President congratulated Lohri, Makar Sankranti, Pongal

نئی دہلی ، 13 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بدھ کے روز لوہڑی ، مکر سنکرانتی ، پونگل ، بھوگالی بی ہو ، اترائن اور پوش پرو کی مبارک باد اور نیک تمنائیں پیش کی۔

صدر کووند نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ، لوہری ، مکر سنکرانتی ، پونگل ، بھوگالی بیہو ، اترائن اور پوش تہوار کے موقع پر تمام لوگوں کو دلی مبارک باد اور نیک تمنائیں۔

میری خواہش ہے کہ ان تہواروں کے ذریعے ہمارے معاشرے میں محبت ، پیار اور ہم آہنگی کا رشتہ مضبوط ہو اور ملک میں خوشی اور خوش حالی آئے۔

واضح ہو کہ اس ہفتے سے لے کر اگلے ہفتے تک لگاتار ملک میں تیوہار ہے۔ اس تیوہار کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ ملک کے تمام علاقوں اور خطوں پر مشتمل ہے۔

لوہڑی، مکر سنکرانتی، پونگل، بھوگالی بی ہو، اترائین اور پوش پرو ہندستان کے لوگ بہت عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔ ہندستان کی خوب صورتی کا ایک اعلیٰ نمونہ ان تمام تیوہار میں دیکھا جا سکتا ہے۔

انڈیا نیرٹیو ٹیم کی طرف سے بھی ملک کے تمام افراد کو مبارک باد اور نیک خواہشات

Recommended