Urdu News

صدرجمہوریہ ہند 28 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک گجرات کادورہ کریں گے

صدرجمہوریہ ہند، جناب رام ناتھ کووِند

 

 

نئی دہلی، 27 اکتوبر 2021:

صدرجمہوریہ ہند، جناب رام ناتھ کووِند 28 اکتوبر سے 30 اکتوبر 2021 تک گجرات کا دورہ کریں گے۔

صدرجمہوریہ ہند 29 اکتوبر 2021 کو بھاؤنگر کے اقتصادی طور پر کمزور طبقات کے لئے ہاؤسنگ اسکیم پروجیکٹ کا آغاز کریں گے۔ موصوف شری چترکوٹ دھام اور بھاؤنگر ضلع کے تل گجردا میں موراری بابو کے آشرم کا بھی دورہ کریں گے۔


Recommended