Categories: قومی

وزیراعظم نے سی بی ایس ای 12 ویں کلاس کے کامیاب طلباکو مبارک باد دی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای)  کی بارہویں کلاس کے کامیاب ہونے والے طلباکو مبارک باد دی  اور ان کے روشن مستقبل  کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔ٹویٹس کی ایک سیریز میں، وزیر اعظم مودی نے کہا، "میرے نوجوان دوستوں کو مبارکباد جنہوں نے 12 ویں کلاس سی بی ایس ای کے امتحانات میں کامیابی  حاصل کی ہے۔ روشن، خوشگوار اور صحت مند مستقبل کے لیے نیک خواہشات۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا، "ان لوگوں کے لیے جو محسوس کرتے ہیں کہ وہ زیادہ محنت کر سکتے تھے یا بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے تھے، میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے تجربے سے سیکھیں اور اپنا حوصلہ بلند رکھیں۔"     ایک روشن اور  مواقع سے پر مستقبل آپ کا منتظر ہے۔ آپ میں سے ہر ایک قابلیت کا پاور ہاؤس ہے۔ میری نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مودی نے کہا، اس سال   کلاس 12 ویں کے بورڈ کے لیے موجود بیچ نے غیر معمولی حالات میں ایسا کیا۔   تعلیم کی دنیا میں پچھلے ایک سال میں بہت سی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ پھر بھی، انہوں نینیو نارمل   کو اپنایا اور اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ان پر  سب کو   فخر ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago