Categories: عالمی

افغان سیکورٹی فورسز نے 101 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے آپریشن میں 101 طالبان دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ 90 دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
صوبہ ہرات کے گجرات، کروخ  اضلاع میں 52 طالبان   مارے گئے ہیں۔ جبکہ 47 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ افغان فضائیہ کے جنگی جہازوں نے افغان فورسز کی مدد کرتے ہوئے یہاں کئی فضائی حملے کیے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
افغانستان کی وزارت دفاع نے بتایا کہ ہرات کے ضلع غوران میں 13 طالبان   مارے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ 7 گاڑیاں، گولہ بارود اور ہتھیار بھی تباہ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، 22 دیگر دہشت گرد بھی یہاں زخمی ہوئے ہیں۔ صوبہ ہلمند کے صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملے میں متعدد طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ قندھار کے ضلع جھڑی میں 36 عسکریت پسند ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ افغانستان کے کئی صوبوں میں حالیہ مہینوں میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی دیکھی گئی ہے۔ طالبان کی افواج کے خلاف لڑائی جاری ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago