Categories: قومی

وزیر اعظم نے کھلونا میلہ 2021 کا افتتاح کیا

<h3 style="text-align: center;">
وزیر اعظم نے کھلونا میلہ 2021 کا افتتاح کیا</h3>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہندوستانی کھلونا میلے 2021 کا افتتاح کیا۔میلہ 27 فروری سے 2 مارچ 2021 تک جاری رہے گا۔ اس کا مقصد تمام خریداروں ، فروخت کنندگان ، طلبہ ، اساتذہ ، ڈیزائنرز وغیرہ کو ایک ہی پلیٹ فارم پر لانا ہے تاکہ مستقل رابطے پیدا ہوں اور صنعت کی مجموعی ترقی پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس پلیٹ فارم کے ذریعہ ، حکومت اور صنعت بیک وقت اس بات پر غور کرے گی کہ کس طرح ہندوستان کو کھلونا بنانے اور آوٹ سورسنگ کا اگلا عالمی مرکز بنایا جائے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago