Urdu News

وزیر اعظم نے ویکسی نیشن کی ریکارڈ توڑ تعداد کی تعریف کی

@PMO India

وزیر اعظم نے ویکسی نیشن کی ریکارڈ توڑ تعداد کی تعریف کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کی ریکارڈ توڑ ویکسی نیشن کی تعداد پر خوشی کا اظہار کیا اور فرنٹ لائن کورونا جنگجوؤں کی محنت کے لیے ان کی تعریف کی۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

 "آج کی ریکارڈ توڑ ویکسی نیشن کی تعداد خوش آئند ہے۔ کووڈٔ 19 سے لڑنے کے لیے ویکسین ہمارا سب سے مضبوط ہتھیار ہے۔ جن لوگوں کو ویکسین لگ چکی ہے انھیں مبارکباد اور ان تمام فرنٹ لائن جنگنوؤں کو سلام جو زیادہ سے زیادہ شہریوں کو ویکسین لگانے کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔

شاباش ہندوستان!"

Recommended