Metro Rail without driver

وزیر اعظم نے کہا کہ نیا ڈرائیور کے چلنے والی میٹرو ریل کی کامیابی کے ساتھ ہی ملک  دنیا کے ان  چنندہ ملکوں میں   شامل ہو گیا ہے جہاں ایسی سہولیات دستیاب ہیں انہوں نے کہا کہ بریک لگانے سے متعلق اس قسم کے نظام کا   استعمال کیا جا رہا ہے  جس میں بریک لگانے پر  پچاس  فیصد توانائی گرڈمیں واپس چلی جاتی ہے ۔ اس وقت  میٹرو ریل میں 130 میگاواٹ  شمسی توانائی کا استعمال کیا جا رہا ہے جسے بڑھا کر 600 میگاواٹ کیا  جائے گا ۔

آمدورفت سے متعلق یکساں کارڈ کے بارے میں وزیراعظم نے کہا. کہ جدیدکاری کیلئے ایک ہی قسم کے معیارات اور سہولیات فراہم کرنے کی بہت اہمیت ہے۔ قومی سطح پر آمدورفت سے متعلق یکساں کارڈ، اس سمت میں ایک بڑا قدم ہے۔ اس ایک کارڈ سے مسافروں کو ایک مربوط رسائی حاصل ہوگی تاکہ وہ کہیں بھی جا سکیں. اور کسی بھی طرح کے سرکاری ٹرانسپورٹ کے ذریعہ سفر کر سکیں ۔

جی ایس ٹی کی بدولت ٹیکس نظام میں پیچیدگیاں ختم ہوگئی ہیں.

اس کارڈ کی مثال پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے تمام نظاموں کو مستحکم کرنے کے عمل پر. زور دیا۔ نظاموں کو اس طرح مستحکم بنا کر ، ملک کی طاقت کو مزید مربوط اور موثر طریقے سے فروغ دیا جارہا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ایک قوم ایک موبیلٹی کارڈ کی طرح ہماری حکومت نے ملک کے نظاموں کو مربوط بنانے کی غرض سے. گذشتہ برسوں میں بہت سے اقدامات کئے ہیں۔ ایک قوم ، ایک فاسٹیگ سے پورے ملک کی شاہراہوں پر خوش اسلوبی سے ٹریفک آمدورفت جاری ہے ۔ اس کی وجہ سے مسافروں کو ٹریفک جام اور تاخیر سے نجات ملی ہے۔

ایک قوم ، ایک ٹیکس یعنی جی ایس ٹی کی بدولت ٹیکس نظام میں پیچیدگیاں ختم ہوگئی ہیں. اور بلواسطہ ٹیکس نظام میں یکسانیت پیدا ہو گئی ہے۔ ایک قوم –ایک پور گرڈ سے ملک کے ہر حصے میں بجلی کی خاطرخواہ .اور لگاتار سپلائی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ بجلی کے ضائع ہونے کو بھی  کم کیا گیا ہے۔

Metro Rail without driver

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…